Qari Sanwal Raza Saeedi

Qari Sanwal Raza Saeedi ســــــانــــــول رضــــــا سعـــــــیدی
Whatsapp No/ 03000870048

07/07/2025

ماشاءاللہ ایسا دلنشین منظر
ایسی روح پرور تقریب
سالانہ شہداء کربلا کانفرنس
آستانہ عالیہ وجھواں شریف پنڈی بھٹیاں
پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب

22/06/2025

جو خلق دا خالق کر سگدے محبوب اپنڑے کوں دان عمر۔۔
توں ڈے مولا پہچان عمر۔۔
یکم محرم الحرام ،یوم سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے منقبت سنئیے اور شئیر فرمائیے۔۔

16/06/2025

میاں محمد صدیق الرحمان کھرل صاحب میرے پاس تشریف لائے اور ثنائے سرکار دو جہاں سے دل کو منور کیا
اللہ پاک کھر صاحب کو صیحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



01/06/2025

سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کے حوالے سے اہلسنت کے عقیدے کی ترجمانی کر رھے ہیں عالم نبیل فاضل جلیل مناظر اہل سنت خطیب بے بدل مجاھد اہل سنت داعی فکر رضا حضرت علامہ مولانا حامد سرفراز قادری رضوی صاحب سماعت فرماہیں

31/05/2025

آج نماز کا پڑھنا بھول رہے ہو۔ کل دنیا تمہیں بھول جائے گی۔۔۔
نہ وقت،،،نہ موقع،،، نہ مہلت۔ بس مٹی کی آغوش اور اندھیروں کا راج۔۔۔
یہ زندگی دھوکہ ہے، حقیقت صرف آخرت ہے۔۔۔
آئیں اپنے مالک حقیقی کے سامنے اپنا سر جھکائیں۔۔۔!!!

04/04/2025

جو یقین کی راہ پر چل پڑے، انہیں منزلوں نے پناہ دی۔ جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا، وہ قدم قدم پر بھٹک گئے

15/03/2025

کچھ ساز و سامان آخرت کا تیار کر

25/02/2025

بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے
جوانی میں فرعونیت چھوڑ دیں

25/02/2025

کبھی بھی یک طرفہ کہانی پر یقین نہ کریں
اس میں ہمیشہ کچھ صفحات غائب ہوتے ہیں

25/02/2025

ماؤں کی ضرورت زندگی میں کبھی ختم نہیں ہوتی انکی محبت آکسیجن کی طرح ہوتی ہے جس کی ضرورت آخری سانس تک رہتی ہے

23/02/2025

آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے

23/02/2025

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا
مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں

Address

Kahror Pakka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Sanwal Raza Saeedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share