KPN

KPN Join us for latest News and Entertainment,
Kahror Pacca, Lodhran, Punjab Pakistan

گمشدہ ںچے ملے ہیں تلاش وارثان تھانہ سٹی لودھراں کو  دو بچے ملے ہیں ۔کوئی شخص انکو جانتا ہوں یا معلومات رکھتا ہوں تو تھان...
15/05/2025

گمشدہ ںچے ملے ہیں تلاش وارثان
تھانہ سٹی لودھراں کو دو بچے ملے ہیں ۔کوئی شخص انکو جانتا ہوں یا معلومات رکھتا ہوں تو تھانہ سٹی لودھراں دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
0302.7454802
SHO Raees anser

پاکستانی بدمعاشوں نے بھاری رشوت دیکر  بھارت کو گھٹیا جہاز  بکوا دیے: سابق بھارتی جج کا طنزسب پاکستانیوں کی حرکت ہے :بھار...
15/05/2025

پاکستانی بدمعاشوں نے بھاری رشوت دیکر بھارت کو گھٹیا جہاز بکوا دیے: سابق بھارتی جج کا طنز
سب پاکستانیوں کی حرکت ہے :بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو کی سوشل میڈیا پوسٹ/فوٹوفائل
پاکستانی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے سوشل میڈیا پر طنزیہ اور مضحکہ خیز انداز اپنا لیا۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے لکھا کہ سب پاکستانیوں کی حرکت ہے۔

مرکنڈے کاٹجو نے سوشل میڈیا پوسٹ میں مزید لکھا کہ اِن بدمعاشوں نے ڈیسالٹ کمپنی کو بھاری رشوت دے کر بھارت کو گھٹیا جہاز بکوا دیےجسے جنگ میں چینی ہوائی جہازوں نے مار گرایا۔

مودی سرکار کی سفارتی اور جنگی ناکامی پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں

یاد رہے کہ آپریشن بُنیان مرصوص کے تحت پاکستان نے بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور ائیربیس، پٹھان کوٹ ائیربیس اور سرسہ ائیربیس کے علاوہ سورت گڑھ ائیرفیلڈز، براہموس اسٹوریج سائٹ، بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ اور اڑی میں سپلائی ڈپو سمیت 12 اہداف کو تباہ کردیا تھا۔

بھارت کی جانب سے 7 مئی کی رات پاکستان پر جب فضائی حملہ کیا گیا تو پاکستان نے بروقت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے رات کی تاریکی میں میزائل حملوں کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے بھارت کے 5 جنگی طیارے پاک فضائیہ نے مار گرائے جس میں جدید طرز کا فرانسیسی جنگی طیارہ رافیل بھی شامل تھا۔

پاپا کی پری نے بریک ہی دبائی تھی لیکن اچانک ریس خود بخود بریک کی جگہ پہ آگئی، اور پارکنگ اچانک بینک میں تبدیل ہوگئی۔کس ک...
15/05/2025

پاپا کی پری نے بریک ہی دبائی تھی لیکن اچانک ریس خود بخود بریک کی جگہ پہ آگئی، اور پارکنگ اچانک بینک میں تبدیل ہوگئی۔
کس کا قصور لگتا ہے آپکو خاتون کا یا بنک کا ؟

Address

Kahror

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share