12/11/2024
تحصل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہروڑ پکا ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا نیم مردہ شخص کو زندہ کرنے کے لیے ڈاکٹر پر تشدد سکیورٹی گارڈ پر تشدد لیڈی ڈاکٹر پر تشدد ۔نرسز اور دیگر سٹاف نے واش روم میں چھپ کر اپنی جان بچائی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کس طرح ڈاکٹر کی ٹیبل پر چڑھ کر ڈاکٹر پر تشدد کیا جا رہا ہے بازو پکڑ کر مر گئے منہ پر تھپڑ مارے گئے مگر کسی نے کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جو ایک لمحہ فکریہ ہے ایمرجنسی وارڈ میں درجنوں مریض داخل تھے جن پر خوف طاری ہو گیا ان میں سے کچھ تو بے ہوش ہو گئے لیکن ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے ایمرجنسی میں توڑ پھوڑ ڈاکٹروں پر تشدد سکیورٹی گارڈ پر تشدد کی کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی جو لمیہ فکریہ ہے اخر ڈاکٹروں نے کیوں نہیں کاروائی عمل میں لائی
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟