Haveli Kahuta

Haveli Kahuta l آزاد کشمیر اور خصوصاً حویلی کہوٹہ کے خوبصورت نظارے دیکھنے کیلۓ ہمارے پیج کو لائک کریں اور شعئر کریں۔
(1)

Naib Qasad
11/10/2025

Naib Qasad

11/10/2025

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھرپور اور شدید جواب
پوسٹیں تباہ اور درجنوں افغان فوجی اور خارجی ہلاک، سیکورٹی ذرائع

08/10/2025
🚨
08/10/2025

🚨

05/10/2025

میر صاحب کے خوبصورت الفاظ

05/10/2025

دو لاکھ سے اوپر بندہ ایک جگہ اکھٹا ہوا لیکن کسی کی جیب سے دس روپے تک چوری نہیں ہوۓ
ایسا دیس ہے میرا

05/10/2025

آج ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمدؐ کی شخصیت پر کروڑوں درود وسلام
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️

04/10/2025

انٹرنیٹ بند ہونے کے باوجود ہم آپ کو اپڈیٹ کرتے رہے 👍🍁

04/10/2025

الحمدللہ 38 معطالبات لے کر نکلے تھے اور 42 منوا کر ائے ہیں

‏جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے!

معاہدے کے تمام نکات درج ذیل ہیں:

1۔ آزاد کشمیر میں پرتشدد واقعات سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہوں گے! بنجوسہ، پلوک، مظفرآباد،دیرکوٹ، ریان کوٹلی اور میرپور میں مقدمات کے اندراج کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا قیام کیا جائے گا جو ہائیکورٹ کے جج پر مشتمل ہو گا

2۔ یکم اور 2 اکتوبر کو جاں بحق ہونے والے شہریوں کو اتنا ہی معاوضہ دیا جائے گا جتنا پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کو ملے گا اور گولیوں سے زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے، جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو ایک نوکری 20 دن کے اندر دی جائے گی!

3۔ مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن کے دو اضافی تعلیمی بورڈ فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن سے 30 دن کے اندر منصوب کیے جائیں گے !

4۔ میرپور میں منگلا ڈیم کے مد میں کی گئی زمین 30 دن میں ریگولرائز کی جائے گی

5۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 والی پوزیشن اور عدالتی فیصلے کے مطابق 90 دن میں بحال کیا جائے گا!

6۔ حکومت آزاد کشمیر 15 دن میں صحت کارڈ کا اجراء کرے گی!

7۔حکومتی فنڈ سے مرحلہ وار CT Scan اور MRI مشین آزاد کشمیر کے ہر ضلعے میں دی جائیں گی!

8۔ حکومت پاکستان 10 ارب روپے آزاد کشمیر میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے ادا کرے گی!

9۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ممبران/مشیران کی تعداد کم کر کے 20 کی جائے گی!

10۔ احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ضم اور اس کو نیب قانون سے ہم آہنگ کیا جائے گا!

11۔ حکومت پاکستان دو tunnels کی تعمیر کے لیے فیزیبلٹی اسٹڈی کرے گی، جن میں ایک کہوری/کمسیر ٹنل جبکہ دوسرا چپلانی ٹنل بنے گا جس کے لیے دسمبر 2022 میں سعودی حکومت فنڈ دے چکی!

12۔ مہاجرین کی نشستیں تب تک معطل رہیں گی جب تک خصوصی قانون کمیٹی اپنی رائے نا دے، اور 6 رکنی قانون کمیٹی میں دو رکن حکومت پاکستان، دو رکن حکومت آزاد کشمیر اور دو رکن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ہوں گے!

13۔ رواں مالی سال میں میرپور آزاد کشمیر میں بین القوامی سطح کے ائیرپورٹ کے قیام کا منصوبہ تشکیل دیا جائے گا!

14۔ 90 دن میں آزاد کشمیر کے پراپرٹی ٹیکس پنجاب اور خیبرپختونخوا جتنے کیے جائیں گے!

15۔ ہائیکورٹ کے 2019 کے ہائڈل پراجیکٹ فیصلے پر عملدرآم

04/10/2025

حویلی میں سروس بحال ہو گی ہے

14/12/2022

‘Seller’ Selling Rare Rs. 75 Note for Rs. 105 on Daraz

Address

Haveli
Kahuta

Telephone

+923557401731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haveli Kahuta:

Share