AJK News

AJK News All news of AJK

16/03/2025

کہوٹہ سےصبح 5 بجے راولپنڈی جانے والی گاڑی کا محمود گلی ایکسیڈنٹ کچھ ہلاکتوں کا خدشہ اللہ پاک کرم کرے

31/12/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! سرفراز کشمیری, Saeed Akhtar, SaQi SaQi, Kamran Amjad
29/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! سرفراز کشمیری, Saeed Akhtar, SaQi SaQi, Kamran Amjad

الحمدللہ 🚩
08/12/2024

الحمدللہ 🚩

08/12/2024

شکور چک.. کشمیری میں کوہالہ مرچ کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔
AJK NEWS

08/12/2024

‏کشمیریوں کے ساتھ لاٹھی اور گولی کی زبان میں بات کرنے والوں کو ہمیشہ شکست ہوتی ہے!!
حامد میر

07/12/2024

لوہار گلی سے تازہ ترین مناظر۔
انقلاب🚩🚩🚩🚩

07/12/2024

احتجاج اپڈیٹ۔
مظفرآباد ، حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

مظفرآباد ، حکومت نے گرفتار اسیران کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی

مظفرآباد ، دارلحکومت سے گرفتار مجتبیٰ بانڈے اور علی شمریز کو رہا کر دیا

مظفرآباد ، ڈیڈ لاک برقرار ہونے کے بعد مظفرآباد سے قافلہ برار کوٹ روانہ

مظفرآباد ، باغ ، دھیرکوٹ سے قافلہ کوہالہ انٹری پوائنٹ کی جانب گامزن

مظفرآباد ، راولاکوٹ سے قافلہ آزاد پتن کی جانب رواں دواں

مظفرآباد ، حویلی سے بڑا قافلہ کوہالہ کی جانب گامزن








آج کے بعد اگر نئی تاریخ لکھی جائے گی ✍️ بات جب اتحاد کی آئے گی تو مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی✌️اللہ پاک تمام کشمیریوں ...
07/12/2024

آج کے بعد اگر نئی تاریخ لکھی جائے گی ✍️
بات جب اتحاد کی آئے گی تو مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی✌️
اللہ پاک تمام کشمیریوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین ❤️

آذاد پتن🚩
07/12/2024

آذاد پتن🚩

07/12/2024

جب تک ہمیں چارٹر اف ڈیمانڈ کے حل کا نوٹیفکیشن نہیں ملتا تب تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں، صرف ادھا گھنٹہ ٹائم ہے
شوکت نواز میر
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

Address

Haveli Inn Hottle
Kahuta

Telephone

+923557152705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJK News:

Share