Voice of Haveli Youth Alinance

Voice of Haveli Youth Alinance Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Haveli Youth Alinance, Media/News Company, Kahuta.

24/07/2023

تین دن پورے ہونے کو لیکن انتظامیہ کی طرف سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا اب عوامی رد عمل کے لیے بھرپور تیار رہیں انشاءاللہ بھرپور عوام نکلے گی
کل انشاءاللہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا




کل مورخہ 10 تاریخ بعداز نماز جمعہ  ہوتر میں حویلی یوتھ الائنس کی باڈی تشکیل دی گہیصدر=زولفقار قریشیناہب صدر= مبشر اعوانج...
11/06/2022

کل مورخہ 10 تاریخ بعداز نماز جمعہ ہوتر میں حویلی یوتھ الائنس کی باڈی تشکیل دی گہی
صدر=زولفقار قریشی
ناہب صدر= مبشر اعوان
جنرل سیکرٹری=انعام راٹھور صاحب
سیکرٹری نشرو اشاعت=زیشان راٹھور
سیکرٹری مالیات=شباب احمد منتحب۔آرگنائزنگ کمیٹی میں عدیل احمد،راشد بٹ،حمزہ کشمیری،طیب،فہیم،گوہر،مبشر،ممہران،عرفان،ساجد مغل،خافظ عاطف اعوان شامل
نو منتخب عہدیداران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید امید ہے حویلی کے مسائل کے لیے مل کر کام کریں گے شکریہ
حویلی یوتھ الائنس

17/05/2022

🚩الحمدللہ🚩
حویلی والو اک لمبی جدوجہد کامیاب ہو گہی ٹاور چل گیا جدھر جدھر سروس نہی تھی وہاں پہنچ گہی جنھوں نے ہمارا ساتھ دیا سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں نصرت گردیزی صاحب اور اشفاق گیلانی صاحب کی کاوشوں سے اک لمبے سفر کے بعد منزل پر پہنچ گے
حویلی یوتھ الائنس زندہ باد🚩🚩🚩🚩

الحمدللہ مولا پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں آج رب کریم کی کرم نوازی سے چالیس 40 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جن جن اح...
19/04/2022

الحمدللہ مولا پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں آج رب کریم کی کرم نوازی سے چالیس 40 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جن جن احباب نے تعاون کیا تمام خصرات کا شکریہ کرتے ہیں اللہ پاک آپ کو اجر عطا کرے مخیر خضرات سے گزارش کی جاتی ہے وہ رزق حلال میں ہمارے ساتھ مزید تعاون کریں تا کے غربا کی مدد ہو سکے اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرماے(آمین) *
Easy paisa=03558705864 ... حویلی یوتھ الائنس 🚩🚩

06/04/2022

اسلام و عیلکم
امید ہے بفضل تعالیٰ خریت سے ہوں گے۔
الحمدللہ گزشتہ سال ماہ رمضان میں حویلی یوتھ الائنس یونیورسٹی کے طلبہ نے حویلی میں مقیم غربا و مساکین کے لیے راشن پیکج کا اہتمام کیا اور بیشتر مستحقین تک راشن پہنچایا۔
حسب سابق اس بار بھی ماہ رمضان میں یونیورسٹی طلبہ اور حویلی یوتھ الائنس مستحقین تک راشن پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہے۔اس سلسلہ میں عرض تعاون حویلی یوتھ الائنس،طلبہ جامعہ پونچھ کہوٹہ کمپیس کے زیر اہتمام مورخہ 7 اپریل بروز جمعرات دن گیارہ بجے بمقام کچہری چوک کہوٹہ میں ایک ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا افتتاح عزت مآب ڈپٹی کمشنر حویلی سید اشفاق گیلانی کریں گے۔
آپ سے شرکت کی استدعا ہے

وسلام
حویلی یوتھ الائنس
طلبا جامعہ پونچھ کہوٹہ کمپیس

امید ہے تمام لوگ خریت سے ہوں گے۔پچھلے رمضان کی طرح اس سال بھی ہم نے رمضان کریم کے بابرکت مہینے میں غربا اور مسکین لوگوں ...
23/03/2022

امید ہے تمام لوگ خریت سے ہوں گے۔پچھلے رمضان کی طرح اس سال بھی ہم نے رمضان کریم کے بابرکت مہینے میں غربا اور مسکین لوگوں تک راشن پہنچانے کا ارادہ کیا ہے۔جس کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کے اس نیک کام میں حصہ ڈالیں اللہ ہم سب کا حامی ہ ناصر ہو اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے(آمین)

امید ہے تمام لوگ خریت سے ہوں گے۔پچھلے رمضان کی طرح اس سال بھی ہم نے رمضان کریم کے بابرکت مہینے میں غربا اور مسکین لوگوں ...
23/03/2022

امید ہے تمام لوگ خریت سے ہوں گے۔پچھلے رمضان کی طرح اس سال بھی ہم نے رمضان کریم کے بابرکت مہینے میں غربا اور مسکین لوگوں تک راشن پہنچانے کا ارادہ کیا ہے۔جس کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کے اس نیک کام میں حصہ ڈالیں اللہ ہم سب کا حامی ہ ناصر ہو اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے(آمین)
Easy paisa=03558705864
Whatsap=03111978564

22/03/2022

حویلی ہاڑی موڑ ممتاز آباد روڈ مین شاہ روڈکسی بھی وقت سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ایکسین شاعرات ڈی سی حویلی متبادل راستے کا حل کریں تاکہ کسی جانی نقصان کا ضیا نہ ہو
حویلی یوتھ الائنس 🚩 🚩🚩

22/03/2022

مشہور زمانہ انقلابی "ڈاکٹر چی گویرا" کو مخالف فوج نے پکڑا تو مخبری کرنے والا چرواہے سے پوچھا کہ تم نے اس کی مخبری کیوں کی وہ تو تمہارے حق اور آزادی کے لیے سر کی بازی لگا رہا ہے-
چرواہے نے کہا اس لئے جناب کیوں کہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں!
بے حس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خود کشی ہے!!!

21/03/2022

2012 میں پیپلز پارٹی کی گورنمنٹ میں پلنگی گرڈ اسٹیشن کی زمین منظور ہوہی۔پھر جب ن لیگ کی گورنمنٹ آہی تو گرڈ اسٹیشن پلنگی سے شفٹ کر کے کہوٹہ رکھ دیا جس پر پیپلز پارٹی کی طرف سے سٹے لے لیا گیا اور ابھی تک کیس چل رہا ہے۔حویلی کی قیادت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے اور اندھیرے میں دھکیلا ہوا ہے۔حویلی کے نماہندوں کو ہیجرہ گرڈ اسٹیشن سے کوہی مسلہ نہی ہے لیکن حویلی میں کسی اور کی جگہ بننا منظور نہی ہم چوہدری محمد عزیز صاحب اور راجہ فیصل ممتاز راٹھور صاحب سے درخواست کرتے ہیں کے وہ کیس کو واپس لے کر آپس میں بیٹھ کر اس معاملے کو حل کریں اگر جلد سے جلد اس معاملے کا حل نا ہوا تو حویلی کے تمام مکتب فکر کو شامل رکھ کر احتجاج کیا جاے گا۔
حویلی یوتھ الائنس🚩🚩🚩

دن ڈھائی بجے کس قانون کے تحت مین بازار حویلی کہوٹہ میں ٹرکوں کی انٹری دی گئی ہے؟؟؟ بازار میں بُری طرح ٹریفک جام ۔۔ راہ چ...
19/03/2022

دن ڈھائی بجے کس قانون کے تحت مین بازار حویلی کہوٹہ میں ٹرکوں کی انٹری دی گئی ہے؟؟؟ بازار میں بُری طرح ٹریفک جام ۔۔ راہ چلتے مسافروں کے لیے اس وقت ہیوی ٹریفک کی انٹری سے چلنا دشوار ۔۔
انتظامیہ حویلی؟؟؟؟
AJK Police

الحمدللہ آج مورخہ 18 مارچ کو حویلی یوتھ الائنس کی کبینٹ کا اعلان اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوہی جو تیس رکنی کبینٹ پر...
18/03/2022

الحمدللہ آج مورخہ 18 مارچ کو حویلی یوتھ الائنس کی کبینٹ کا اعلان اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوہی جو تیس رکنی کبینٹ پر مشتمل ہے۔حلف سابق ممبر اسمبلی سنیر قانون دان شیخ محمود ایڈوکیٹ صاحب نے لیے تمام ممبران نے عہد کیا کے حویلی کے جملہ مسائل کے لیے مل جل کر چلیں گے اور عملی طور پر حویلی کا نوجوان ہونے کا ثبوت دیں گے۔حویلی اور آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔بار ایسوسیشن کے صدر سہیل مسعود صاحب نے حویلی یوتھ الاالائنس کے ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرواہی اور بار کی طرف سے مکمل حمایت کا اعلان کیا۔شیخ مدثر اظہار صاحب نے حویلی یوتھ الائنس کے کام کو سراہا اور ساتھ چلنے کا یقین دلایا۔بشیر بٹ صاحب،طلال گیلانی بابر راٹھور پیر سید احمد علی شاہ اور کاشان بڈھانوی کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو تشریف لاے۔تیس رکنی کبینٹ کا اعلان ہوا چیرمین حویلی یوتھ االائنس مجتبی فاروقی،چیف آرگناہزر آفتاب گیلانی،آرگناہز منصور گیلانی پندرہ رکنی انتظامی ٹیم جس میں باسط مشتاق ،ضمیر راٹھور،زبیر رشید،اظہر بخاری،طیب ایاز گیلانی،حمار ارشاد،مشاہد راٹھور،فضاہل قریشی،کاشان بڈھانوی،فدا گیلانی،جواد گیلانی،عاطف فیضی چوہان سوشل میڈیا ٹیم میں تمیز الدین گیلانی،عمر خلیل،طیب قیوم،محمد علی نقوی،مقبول مغل،خبیب الرحمن،بابر حسین شاہ،ملک لیاقت اعوان،ظہور گیلانی،عدنان یونس،جواد گیلانی،ندیم راٹھور مالیاتی ٹیم میں طیب گیلانی،طاہر یاسین،وسیم الحسن گیلانی،علیم خان راٹھور،حسنین حمید مقرر ہوے تمام عہددران کو دل کی اتھا گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں انشاءاللہ جلد ہی حویلی کی تمام سیاسی سماجی شخصیت کو بلوا کر دفتر کا افتتاح اور کنونشن کیا جاے گا اللہ پاک ہمیں حق اور سچ بات کرنے کی توفیق عطا فرماے(آمین)
حویلی یوتھ الائنس🚩

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Haveli Youth Alinance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share