Havelian UpFront

Havelian UpFront Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Havelian UpFront, Digital creator, Kahuta.

30/09/2024

حویلی کو جانئیے

22/09/2024

حویلی کی تاریخ قسط نمبر 2 مذید تاریخ جاننے کے لئیے فالو کیجئے

20/09/2024

حویلی کی تاریخ قسط اول مذید تاریخ جاننے کے لئیے فالو کیجئے

08/09/2024

وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود جس طرح حویلی کے وائلڈ لائف سپر وائزر چوہدری کامران اور ٹیم نے ابتدائی طور پر تیندوے کو ریسکیو کیا وہ قابل ستائش ہے ، محکمہ کو چاہئیے کہ وہ ملازموں کو وسائل فراہم کریں اور سنجیدگی سے ان مسائل کا حل تلاش کریں

27/06/2023

پیر پنجال

25/06/2023

سندھ گلہ ٹاپ 😊
کشمیر میری پہچان

کشمیر میں  ایک شہر ہے جہاں پر لوگ کسی انجان کی مدد فوٹو شوٹ کے لئے نہیں کرتے بلکے ان کے بزرگوں نے مدد کا جذبہ گهوٹی میں ...
11/04/2023

کشمیر میں ایک شہر ہے جہاں پر لوگ کسی انجان کی مدد فوٹو شوٹ کے لئے نہیں کرتے بلکے ان کے بزرگوں نے مدد کا جذبہ گهوٹی میں گهول کے پلایا ہے وہاں کے لوگ کیا وہاں کی آب و ہوا ہی ایسی ہے کے ہر انسان کو اپنا گرویدہ بنا لیتی ہے وہاں کی مٹی کی خوشبو سے ایک عجیب سا سکون ملتا ہے وہاں کے درخت پہاڑ آبشاریں جھیلیں دریا خوبصورتی میں کوئی ثانی نہیں موسم بہار کا ہو خزاں کا ہو گرمی ہو سردی ہو ہر موسم میں۔ یہ خطہ کسی جنت سے کم نہیں لگتا اس جنّت سے علاقے کا نام حویلی کہوٹہ ہے اسلام آباد سے تقریبأ 6 گهنٹوں کی مسافت پر ہے جہاں کے لوگوں مہمان نوازی کی کوئی مثال نہیں ملتی جہاں پہاڑوں کی خوبصورتی ایسی ہے جیسے خوبصورت حسیناوں کا جھڑمت ہو آبشاروں سے ایسے پانی گرتا ہے جیسے آسمان سے موتیوں کی بارش ہوتی ہے

حویلی کے لوگوں کی مہمان نوازی کی مثال کہیں بھی نہیں ملتی حویلی کے لوگ اگر کسی کو مشکل میں دیکھتے ہیں تو اپنی جان کی پروا کے بغیر دوسرون کی مدد کو پہنچے ہیں حویلی کے لوگ واش روم استعمال کرنے کے گھاڑی کو دھکہ لگانے کے پیسے نہیں لیتے کسی کو پریشانی میں دیکھتے ہیں تو خود پریشان ہو جاتے ہیں ہیں اگر اپ کو حویلی پہنچنے کے بعد رہنے کے لئے جگہ نہیں مل رہی ہوتی تو حویلی کے لوگوں کے گھروں کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں وہ مہمانوں کو اپنے گھر لے کے جاتے ہیں طرح طرح کے کھانے پیش کرتے ہیں مہمانوں کی خدمت کرتے ہیں حویلی میں آ کے باہر کے لوگوں کو بھی اپنے گھر جیسا احساس ہوتا ہے انہیں کسی چیز کی ضرورت پڑھتی ہے تو حویلی کے ہر آدمی کو سب سے آگے پاتے ہیں
حویلی پہنچ کے آپکو حویلی کی مٹی کی خوشبو سے ایسا سکون ملتا ہے جو آپکو کہیں بھی نہیں ملتا ہے ایک عجیب سا سکون نہ کچھ پانے کی چاہ نہ کچھ پانے کی چاہ نہ کچھ کھونے کا خوف سرزمین ہی ایسی ہے کے ہر بندے کو اپنا گرویدہ بنا لیتی ہے حویلی پہنچتے ہی اپ کا استقبال رنگ برنگے پہاڑ درخت میٹھے پانی کے چشمے خوبصورت وادياں کرتی ہیں

Address

Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Havelian UpFront posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Havelian UpFront:

Share