Shan-e-Kahuta

Shan-e-Kahuta Latest News updates and Entertainment

09/09/2026
ہر سال کی طرح اس سال بھی انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی ( الترتیل)مرکزی جامع مسجد اویس قرنی رض کہوٹہ کے طلباء نے مقابلہ حسن قراءت...
09/09/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی ( الترتیل)مرکزی جامع مسجد اویس قرنی رض کہوٹہ کے طلباء نے مقابلہ حسن قراءت میں دوسری پوزیشن حافظ محمد حیدر کونین نے حاصل کی اور مقابلہ حسن نعت میں پہلی پوزیشن حافظ محمد اسماعیل نے حاصل کی ہے

کہوٹہ: مین روڈ پر ڈکیتی، شہری عدم تحفظ کا شکارکہوٹہ میں سید زبیر حسین شاہ صاحب کے مدرسے کے قریب مین روڈ پر ریت بجری کے ٹ...
09/09/2026

کہوٹہ: مین روڈ پر ڈکیتی، شہری عدم تحفظ کا شکار

کہوٹہ میں سید زبیر حسین شاہ صاحب کے مدرسے کے قریب مین روڈ پر ریت بجری کے ٹھئے کے پاس مبینہ ڈکیتی کی واردات، شہریوں میں خوف و تشویش پھیل گئی۔

کہوٹہ میں آئے روز چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے باعث عوام خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں۔ شہریوں نے پولیس تھانہ کہوٹہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے جرائم کی روک تھام اور گشت کے مؤثر انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں گرین بس کی ٹکر، والد کے ساتھ سکول سے آنے والی 9 سالہ بچی جاں بحقاندرونِ شہر ٹریفک کا نظام درہم برہم کرنے کے...
09/09/2026

راولپنڈی میں گرین بس کی ٹکر، والد کے ساتھ سکول سے آنے والی 9 سالہ بچی جاں بحق
اندرونِ شہر ٹریفک کا نظام درہم برہم کرنے کے ساتھ یہ بسیں حادثات کا سبب بھی بن رہی ہیں، ان بسوں کیلئے مخصوص روٹس اور الگ لینز کا انتظام ہونا چاہیئے، صحافی شبیر ڈار کی ایکس پوسٹ

راولپنڈی. تھانہ سول لائن کی حدود جوڈیشنل کمپلیکس میں پارک گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد وکیل کی شناخت ثنا اللہ ستی کے نام سے...
09/09/2026

راولپنڈی. تھانہ سول لائن کی حدود جوڈیشنل کمپلیکس میں پارک گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

وکیل کی شناخت ثنا اللہ ستی کے نام سے ہوئی ۔ پولیس

وکیل قتل ہوا یا طبعی موت ہے تفتیش جاری ہے

لاش ملنے سے جوڈیشل کمپلیکس میں خوف و ہراس

پی ایف ایس اے کو موقع پر طلب کر لیا گیا

وکلاء کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس جمع ہو گئی

شیخ شکیل احمد ملیشیا
08/09/2026

شیخ شکیل احمد ملیشیا

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shan-e-Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shan-e-Kahuta:

Shortcuts

Share