News kahutaنیوز کہوٹہ

News kahutaنیوز کہوٹہ This page is about news and information. Follow us for latest news about your area.

01/10/2025
ویٹرنری ڈاکٹر کی ملی بھگت۔کہوٹہ کے قصاب شہریوں میں بیماریاں پھیلانے لگے ۔سلائٹر ہائوس میں بیمار اور لاغر جانور زب حہ ہون...
25/09/2025

ویٹرنری ڈاکٹر کی ملی بھگت۔
کہوٹہ کے قصاب شہریوں میں بیماریاں پھیلانے لگے ۔سلائٹر ہائوس میں بیمار اور لاغر جانور زب حہ ہونے کے بعد گندے اور بدبو دار رکشوں میں لادکر دوکانوں میں پہنچائے جاتے ہیں۔گوشت رکشوں کے ٹائروں اور روڈ پر لگتا ہے جس سے خطرناک جراثیم پیدا ہوتے ہیں اور شہری خطرناک بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے اعلی حکام ۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ۔محکمہ صحت کہوٹہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز درجنوں افراد نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور عوام میں بیماریاں بانٹنے والے قصابوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور اعلی حکام ایک ٹیم تشکیل دیں جو اچانک سلائٹر ہائوس میں زب حہ ہونے والے جانوروں کو چیک کریں اور ملی بھگت کرکے قصابوں کو کھلی چھٹی دینے پر ویٹرنری ڈاکٹر کے خلاف بھی کاروائی کی جائے

محلہ چاہات کلر روڈ نالوں کی تعمیر نو۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم ایوشے ظفر کا اچانک دورہ۔کہوٹہ (ملک دانیال محمود سے ) محلہ چ...
24/09/2025

محلہ چاہات کلر روڈ نالوں کی تعمیر نو۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم ایوشے ظفر کا اچانک دورہ۔

کہوٹہ (ملک دانیال محمود سے ) محلہ چاہات کے نالوں کی تعمیر نو۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم ایوشہ ظفر کا اچانک دورہ ۔کام کے معیار کو چیک کیا ۔یادرہے گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں کی وجہ سے بارش کا پانی لوگوں کے گھروں اور دوکانوں میں داخل ہوگیا تھا اور لوگوں کا بھاری نقصان ہوگیا تھا جس کے بعد محلہ چاہات کلر روڈ کے مین بڑے نالے کی تعمیر کا کام شروع ہوا۔اور نالوں کی رپیئرنگ کی گئی تاکہ بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل نہ ہو ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایکٹو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم ایوشے ظفر نے انجینئر محمد حبیب کے ہمراہ محلہ چاہات کلر روڈ کہوٹہ کا دورہ کیا اور نالوں پر جاری کام کو چیک کیا اور ہدایات جاری کی۔یادرہے کہ معمولی بارش کے بعد بارش کا سارا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوجاتا تھا جس کی وجہ سے شہریوں کا بھاری نقصان ہوتا تھا ۔جس پر عوامی نمائندوں اور کہوٹہ انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے نالوں کی تعمیر اور رپیئرنگ کے کام کا آغاز کیا ۔تاکہ لوگوں کے گھروں میں پانی داخل نہ ہو اور نقصان سے بچا جاسکے۔

پولیس تھانہ کہوٹہ ان ایکشن
23/09/2025

پولیس تھانہ کہوٹہ ان ایکشن

14/09/2025

کہوٹہ اور گردونوح کے علاقوں میں موجود کئی سو سال پرانے برگد کے درختوں کی کٹائی دھڑلے سے جاری
انتظامیہ خاموش تماشائی

08/09/2025

کہوٹہ میں ٹماٹر 600روپے فی کلو فروخت ہونے لگے
شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

اسٹام فروش یونین تحصیل کہوٹہ کے عہدیدران و ممبران کا گروپ فوٹو
06/09/2025

اسٹام فروش یونین تحصیل کہوٹہ کے عہدیدران و ممبران کا گروپ فوٹو

اسٹام فروش یونین تحصیل کہوٹہ کا اہم اجلاس زیر صدرات ملک طاہر کہوٹہ کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام عہدیدران...
06/09/2025

اسٹام فروش یونین تحصیل کہوٹہ کا اہم اجلاس زیر صدرات ملک طاہر کہوٹہ کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام عہدیدران و ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس کے بعد ملک زعفران کی جانب سے نومنتخب باڈی اور یونین کے ممبران کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

Address

Kahuta

Telephone

+923355510177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News kahutaنیوز کہوٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News kahutaنیوز کہوٹہ:

Share