21/10/2025
📢 *اہم اطلاع برائے معزز خواتین*
خواتینِ مستحقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *تیسرے اور آخری فیز* کے درج ذیل کلسٹرز میں شامل اضلاع میں
`08 نومبر بروز ہفتہ` سے بینظیر کفالت قسط (جولائی تا ستمبر) کی ادائیگیاں شروع ہو جائیں گی۔👉
*کلسٹر نمبر 6 (BOP)*
جامشورو، دادو، قلعہ سیف اللّٰه، قلعہ عبداللّٰه، پشین، ٹانک، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی اور ملتان
*کلسٹر نمبر 7 (Mobilink Jazz)*
سجاول، ٹنڈواللّٰه یار، ٹنڈو محمد خان، حیدرآباد، کھاران، چاغی، مالاکنڈ اور *رحیــــم یـــــار خــــان*
*کلسٹر نمبر 9 (HBL)*
خیرپور، ہرنائی، زیارت، سبی، لکی مروت، اوکاڑہ اور شیخوپورہ،
*کلسٹر نمبر 11 (Aflah Bank)*
کشمور، لہری، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، کرک، لاہور، حافظ آباد اور خانیوال
*کلسٹر نمبر 12 (Aflah Bank*)
لاڑکانہ، شکارپور، بکھران، موسیٰ خیل، شیرانی، ڈیرہ اسماعیل خان، قصور اور بہاولنگر
*کلسٹر نمبر 13 (HBL Microfinace*)
گھوٹکی، ژوب، لورالائی، بونیر، حویلی، غزر، گجرانوالہ، لیہ اور بہاولپور
*قسط کی رقم 13500 روپے ہوگی۔*
اس قسط کے ساتھ بچوں کے تعلیمی وظائف شامل نہیں ہونگے۔
رقوم کی ترسیل بذریعہ کیمپ سائیٹ (سینٹرز) ہوگی۔
براہ کرم اصل شناختی کارڈ کے ساتھ قریبی کیمپ سائیٹ پر تشریف لائیں اور قسط وصول کریں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پیج کو فولو کریں شکریہ صفدر حسین آزاد
بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان