Shakir Khan Niazi.

Shakir Khan Niazi. I m Shakir Khan Niazi My profession is tourism
I am trying to work for the betterment and promotion of….🌏💫

07/06/2026

ہم مرنے تک مولیٰ علی کا نام لیتے رہیں گے اور ہمارے بعد ہماری نسلیں مولیٰ علی کا نام لے کر اٹھیں گی۔

گلگت بلتستان انتخابات کے باعث بابو سر ٹاپ روٹ پر سفری پابندیاں عائد ہیں، جس کے نتیجے میں نہ چلاس سے بابو سر ٹاپ جایا جا ...
07/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات کے باعث بابو سر ٹاپ روٹ پر سفری پابندیاں عائد ہیں، جس کے نتیجے میں نہ چلاس سے بابو سر ٹاپ جایا جا سکتا ہے اور نہ ہی ناران سے چلاس کا سفر ممکن ہے۔

📢 سفر سے پہلے تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔

05/06/2026

Every drop tells a story

اسلام آباد ایک شہر نہیں ایک احساس ہے اور جب موسم مہربان ہو تو اس کی بات ہی الگ ہوتی
05/06/2026

اسلام آباد ایک شہر نہیں ایک احساس ہے اور جب موسم مہربان ہو تو اس کی بات ہی الگ ہوتی

ناران روڈ کا خوبصورت منظر ❤️
05/06/2026

ناران روڈ کا خوبصورت منظر ❤️

04/06/2026

تمہاری میری روحیں عالمِ ارواح سے آشنائی رکھتی ہیں
یونہی ہم ایک دوسرے کے متلاشی نہیں تھے ہمارا ملنا مقررہ وقت پے طے شدہ تھا اس لیے جب تم نے مجھے پکارا میری روح تمہاری جانب جھٹ سے متوجہ ہوئی اور ہم بہ ہم ایک دوسرے کے رابطے میں آئے ❤️🌸
~

️ نتھیا گلی گلیات کا تازہ ترین موسم آج بارش کے بعد نتھیا گلی کا موسم مزید ٹھنڈا اور خوشگوار ہو چکا ہے۔گھنے بادل ٹھنڈی ہو...
03/06/2026

️ نتھیا گلی گلیات کا تازہ ترین موسم آج بارش کے بعد نتھیا گلی کا موسم مزید ٹھنڈا اور خوشگوار ہو چکا ہے۔
گھنے بادل ٹھنڈی ہوائیں اور دھند میں لپٹے خوبصورت پہاڑی مناظر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
لائیو مناظر دیکھیں اور نتھیا گلی گلیات کے حسین موسم کا لطف اٹھائیں۔ ❄️🌧️

03/06/2026

مری میں سیاحوں کا زبردست رش، گلیات بھی سیاحوں سے بھر گیا مری اور نتھیاگلی کی تازہ ترین صورتحال، ہوٹلز فل، سیاحوں کا رش۔۔ ❤️

مری بھوربن روڈ پہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں
29/05/2026

مری بھوربن روڈ پہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں

29/05/2026

𝐏𝐫𝐞𝐝𝐢𝐜𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐫𝐚𝐢𝐧 𝐝𝐨𝐞𝐬𝐧’𝐭 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭

Address

Kalabagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Khan Niazi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share