ILHAM TV

ILHAM TV ہمارا مقصد فلاح انسانیت اور حصول رضائے الٰہی

12/05/2026
19/03/2026
23/12/2025

ترجمہ:
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جب تم میں سے کوئی لوگوں کو نماز پڑھائے (امامت کرے) تو نماز ہلکی رکھے، کیونکہ مقتدیوں میں کمزور بھی ہوتے ہیں، بوڑھے بھی، بچے بھی، بیمار بھی اور ضرورت والے بھی ہوتے ہیں۔
اور جب کوئی اکیلا نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی کرے۔”
(صحیح بخاری: 703، صحیح مسلم: 467)

Address

Kalam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILHAM TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category