
08/12/2022
اسلام علیکم
میرے پیارے پاکستانیوں تقریباً پچھلے ساتھ آٹھ مہینوں سے سوشل میڈیا پر بار بار لوگ یی باتیں شیئر کر رہے ہیں کہ پاکستان اللّٰہ ناکرے ڈیفالٹ کرنے والا ہے ،
تو میری آپ سب سے یی عاجزانہ درخواست ہے کے آج اختلافات سے ہٹ کر کون کس پارٹی کا بھی سپوٹر ہے، اپنی جگہ پر معزز ہے،
اور ملک ہم سب کا ہے،دعا کرے کے اللہ ہمیں اور ہمارے پیارے وطن عزیز پاکستان ، اور تمام امت مسلمہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے، آمین
عثمان علی خیالی