01/04/2026
*بی پی ایس سی پٹواری ٹیسٹ: ایک ماہ کا مکمل آن لائن میتھس کریش کورس*
*تمام امیدواروں کے لیے خوشخبری!*
ہم پٹواری ٹیسٹ کی بہترین تیاری کے لیے خصوصی *مکمل کریش کورس* کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ ریاضی (Mathematics) کے حصے میں آپ کی مکمل گرفت اور کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہمارے تمام کلاسز *زوم (Zoom) ایپ* کے ذریعے آن لائن منعقد کئے جائیں گے۔
*تاریخِ آغاز:* یکم اپریل 2026
*وقت:* رات 8:00 بجے سے 9:00 بجے تک (پاکستانی وقت کے مطابق)
* *پلیٹ فارم:* زوم (Zoom App)
*کلاس میں شرکت کا طریقہ*
کلاس شروع ہونے سے تھوڑی دیر قبل شیڈول لنک گروپ میں شیئر کر دیا جائے گا۔
*ضروری ہدایات (Checklist)*
1. *تکنیکی چیک:* یقینی بنائیں کہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں زوم ایپ انسٹال اور اپ ٹو ڈیٹ ہے۔
2. *ضروری سامان:* دورانِ کلاس سوالات حل کرنے کے لیے اپنے پاس رجسٹر اور قلم لازمی رکھیں۔
3. *وقت کی پابندی:* کنکشن کے مسائل سے بچنے کے لیے کلاس شروع ہونے سے 5 منٹ پہلے لاگ ان کریں تاکہ ہم ٹھیک 8:00 بجے لیکچر کا آغاز کر سکیں۔
*واحد میتھس والا کمیونٹی لنک*:
https://chat.whatsapp.com/C5Uz0btQoWw4Iec8lfSkek