31/10/2025
عرس مبارک کی 10 روزہ تقریبات
کلیام شریف کے صوفی بزرگ
حضرت خواجہ فضل الدین چشتی صابری کلیامی ؒ کے خلیفہ و وارث ولایت
حضرت خواجہ الحاج مولانا مولوی عبدلستار چشتی صابری کلیامی ؒ کلیام شریف
آپ کا 10 روزہ عرس مبارک آج 31 اکتوبر کو کلیام شریف میں شروع ہو رہا ہیں جو 9 نومبر تک جاری رہے گا
عرس مبارک میں ہر خاص و عام کو دعوت دی جاتی ہے