30/08/2026
کلرکہار: بوچھال کلاں سے تعلق رکھنے والا نوجوان کاشان حیدر 23 اگست 2026 سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے، جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ کاشان کے والد، جو دیارِ غیر میں محنت مزدوری کے لیے مقیم ہیں، اپنے لختِ جگر کی عدم بازیابی پر شدید کرب اور پریشانی سے دوچار ہیں۔
رابطہ نمبر: 03355764710