14/09/2026
اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔
♻️امید کرتا ہوں کہ تمام دوست اور پوٹھوہاری کرکٹ کے چاہنے والے سب خیروخیریت سے ہونگے تو دوستوں آج کی تحریر ایک ایسے #عظیم انسان کے نام جس نے کلیام آعوان میں کرکٹ کو آباد کرنے میں بہت سی قربانیاں دی کلیام کی ختم ہوئی کرکٹ کو پھر سے آباد کیا میری مراد لجپال کرکٹ لیگ کے سرپرست اعلیٰ ملک حارث کلیامی ایک بہترین انسان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین کرکٹر بھی ہیں کلیام کی کرکٹ کو جب بھی ملک حارث کی ضرورت پڑی تو ملک حارث نے جان کی بازی لگاتے ہوئیں لجپال کرکٹ کلب کے نام سے بڑے بڑے ایونٹ آرگنائز کرواۓ اور اس سال بھی ایک شاندار اور کامیاب #ٹورنامنٹ کروا کر اس بات کا ثبوت دیا کہ جب تک ملک حارث جیسے زندہ دل انسان کرکٹ لوور اس دنیا میں موجود ہیں تب تک کلیام اعوان کی سرزمین پر ایسے بڑے ایونٹ ہوتے رہیں گے اور ہم امیرخانی کرکٹ کلب کے ٹیم کیپٹن یاروں کے یار جناب ملک کنور تعلیم کی جانب اور پوٹھوہار کے اس سب سے پہلے اور بڑے پیج کی جانب سے ملک حارث اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں اور میں ملک اوصاف آعوان کلیامی ایڈمن آف پوٹھوہاری کرکٹ پیج آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہمارا یہ پیج آب کلیام آعوان کے ہر چھوٹے بڑے #ایونٹ کے لیے کلیام آعوان کی ہر انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون اور ہر طرح کی سپورٹ کے لیے ہر وقت تیار ہیں اور ایک بار پھر ملک حارث آپ نے ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کروا کرلاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ہماری ہمارے کیپٹن ملک کنورتعلیم اور ہمارے اس پیج کی فل سپورٹ اور تعاون کلیام آعوان کی ہر انتظامیہ کے ساتھ پہلے بھی تھا اور ہمیشہ رہیں گا♻️
Plz Follow page