27/08/2025
📌 دوسرے مرحلہ کی میرٹ لسٹیں جاری
یونیورسٹی آف کمالیہ کے داخلہ جات برائے دوسرے مرحلہ کی میرٹ لسٹیں جاری کر دی گئی ہیں اور یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ تمام درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ اپنی اہلیت جانچنے کے لیے ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں اور ہدایات کے مطابق اگلے اقدامات مکمل کریں۔ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2025 مقرر کی گئی ہے۔
CMS