10/04/2023
آئین کی گولڈن جوبلی منانے والی حکومت عوام کے جمہوری حق سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے ۔ جمہوریت اور سول بالادستی کا راگ الپانے والے نام نہاد سیاسی جماعتوں اور شخصیات کا جمہوریت دشمن چہرہ قوم کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔ اسد قیصر