Arslan Shabbir

Arslan Shabbir سماجی کارکن ،آرٹیکل ورائیٹر، شاعر، اور ضرورت کی حد تک ادیب. ادب کی دنیا آباد ہے ابهی.

25/04/2024

پاکستانی یونیورسٹیاں Unskilled بے روزگار پیدا کرنے والی منافع بخش فیکٹریاں ہیں۔

19/04/2024

اچھی کتابیں پڑھو، اچھے سگریٹ پیو، اچھے کپڑے پہنو، اچھا کھاؤ، اچھے لوگوں سے ملو، حسین عورت سے عشق کرو، سیر وتفریح کرو، موسیقی سنو رقص کرو، اور مر جاؤ.

14/04/2024

Negative impact of Vlog on personality.

یا اللہ میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ بہت مشکل وقت ہوتا ہے جب اللہ اپکو عزتیں دے رہا ہوتا ہے اور م...
05/04/2024

یا اللہ میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ بہت مشکل وقت ہوتا ہے جب اللہ اپکو عزتیں دے رہا ہوتا ہے اور ماں باپ اپکے پاس نہیں ہوتے۔ جن کے والدین دنیا میں موجود ہیں انکے پیغام ہے کہ جلد از جلد کامیاب ہو کر اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کریں۔ وقت کبھی کسی کا نہیں ہوتا۔
طالب دعا۔۔۔

29/02/2024

اگر اپ کے رزق میں تنگی ہے تو اپنے ساتھ کچھ مزید لوگوں کو جوڑ لو پھر دیکھو اللہ تعالی اپ کا رزق کیسے اسان کرتا ہے
اپ کسی کے رزق کا ذریعہ بنو گے کوئی اپ کے رزق کا سبب بنے گا
یہ راز کئی امیر لوگوں کو بھی نہیں پتا

27/02/2024
25/02/2024

پاکستان ایک واحد ملک ہے جہاں اپکو ان پڑھ لوگ مذہب پر چودھر کرتے ہوئے نظر ائیں گے اور قوم انکو تسلیم بھی کیے ہوئے ہے۔

اپریل 2023 میں یہ تصویر لی تھی سوچا جیت کے موقع پر اپلوڈ کروں گا۔ آج الحمدللہ انا لحق کا نعرہ کمالیہ کی فضاؤں میں گونج ر...
08/02/2024

اپریل 2023 میں یہ تصویر لی تھی سوچا جیت کے موقع پر اپلوڈ کروں گا۔ آج الحمدللہ انا لحق کا نعرہ کمالیہ کی فضاؤں میں گونج رہا ہے تو یاد اگئی ہے۔

08/02/2024

الحمدللہ!

08/02/2024

اب تک کی الیکشن صورت حال کا تجزیہ

03/02/2024

ووٹ صرف قیدی نمبر 804 کا۔

Address

صدر بازار کمالیہ
Kamalia
36350

Telephone

+923086257293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arslan Shabbir:

Share

Category