Jakher News Alert

Jakher News Alert ہر روز نئے واقعات اور خبریں پڑھنے کے لیے ہمارے پیج کو لا

دیہات
02/11/2024

دیہات

01/10/2021

چیچاوطنی میں ٹرین حادثہ اللہ پاک معاف فرمائے😢😱

07/08/2021
ویکسین نہ لگوانے والوں کی سمز بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
25/07/2021

ویکسین نہ لگوانے والوں کی سمز بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

ااسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ نوشین اسرار کی طرف سے ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ سے وا...
22/07/2021

ا
اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ نوشین اسرار کی طرف سے ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کودل کی گہرائیوں سے عید مبارک

04/06/2021
کمالیہ(نمائندہ جکھڑ نیوز الرٹ  ) سینئر ہیڈماسٹر جاوید اقبال نے  گورنمنٹ ہائی سکول قادر بخش کا چارج سنھال لیا,اس موقع پر ...
25/05/2021

کمالیہ(نمائندہ جکھڑ نیوز الرٹ ) سینئر ہیڈماسٹر جاوید اقبال نے گورنمنٹ ہائی سکول قادر بخش کا چارج سنھال لیا,اس موقع پر سٹاف ممبران اور معززین علاقہ نے انکا پرتباک استقبال کیا.

کمالیہ . لاک ڈاؤن 17 مئی سے  30 مئی تک نافذ العمل رہے گا..تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان نے کہا کہ نوٹیفکیشن...
16/05/2021

کمالیہ . لاک ڈاؤن 17 مئی سے 30 مئی تک نافذ العمل رہے گا..

تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق
•تمام مارکیٹس کے کاروباری اوقات رات 8 بجے تک ہوں گے۔

• میڈیکل سروسز، فارمیسیز, ویکسینیشن سنٹرز،پیٹرول پمپ،تندور،ڈیری شاپس، فوڈڈلیوری سروس اینڈ ای کامرس، کورئیر اینڈپوسٹل سروسز،بجلی، گیس، انٹرنیٹ، سیلولر کمپنیز،کال سینٹرز اورمیڈیا ہاوسز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی اجازت ہو گی۔
•تمام انڈور اور آوٹ ڈور ریسٹورنٹس پر مکمل پابندی عائد ہو گی صرف ٹیک آویز کی اجازت ہو گی۔
•پنجاب کے وہ اضلاع جن میں کورونا وائرس پازٹیوٹی کی شرح %8 سے زیادہ ہےوہاں تمام انڈور اور آوٹ ڈور شادی کی تقریبات، ریسٹورینٹس اور مزارات پرمکمل پابندی عائد ہوگی۔
• ان اضلاع میں بہاولپور،بہاولنگر، بھکر، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ ،جھنگ، قصور،خانیوال، لاہور،لیہ، میانوالی، مظفرگڑھ ،اوکاڑہ، پاکپتن, راجن پور،راولپنڈی، رحیم یار خان،سرگودھا اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے شامل ہیں
• صوبہ بھر میں تمام تفریحی پارکس پر مکمل پابندی ہو گی ، جاگنگ ٹریکس کھلے رہیں گے۔
• تمام سرکاری اور نجی دفاتر کو %50 سٹاف کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہو گی۔
• تمام سینما ہالز اور تھیٹر بدستور بند رہیں گے
• ہر قسم کے سپورٹس،ثقافتی تہواراور اجتماعات پر مکمل پابندی عائدہو گی۔
• تمام بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ کو%50 گنجائش کے ساتھ چلنے کی اجازت ہو گی
• صعنت اور زراعت کے شعبے کو استثنیٰ حاصل ہو گا۔

11/05/2021

*ہاتھ میں قرآن اور موبائل چوری*

اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل چوری کرنے کی ویڈیو 👇🏻

10/05/2021

*چیچہ وطنی:* کسووال نزد اوور ہیڈ برج جنگل میں آگ بڑھک اٹھی ریسکیو 1122 کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں.

06/05/2021

جیسے جیسے عید قریب آتی جا رہی ہے کمالیہ کے بازاروں میں بھی خوب رونقیں دیکھی جا سکتی ہےشہری افطاری سے سحری تک خوب شوپنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں (رپورٹ نمائندہ وقت نیوزراشد خان)

Address

Kamalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jakher News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share