Mujeeb Alam official

Mujeeb Alam official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mujeeb Alam official, Digital creator, Mianawali, Kamar Mushani.

18/02/2024

میرے تمام پاکستانی بھائیوں سے اپیل ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

07/02/2024

ایک پٹواری نے مجھے اپنے بیمار لیڈر کے کام بتاۓ سڑکیں پل میٹرو میں نے کہا میرے لیڈر نے یہودیوں کے شہر میں یہ کہا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں اور قرآن کو تعلیم میں لازمی قرار دیا سعودی عرب میں مانگا تو کیا مانگا پاکستانی قیدیوں کی رہائی پٹواری کا دماغ دیکھو پھر بھی کہتا ہے آپ کا لیڈر یہودی ہے پھر میں نے کیا کہا میں اس یہودی کو سپورٹ کروں گا کیا میں نے غلط کہا یہ تمام پاکستانیوں نے بتانا ہے ؟؟؟

05/02/2024

سعودی عرب کے شہر ینبع مسجد میں بہت ہی خوبصورت آواز میں آذان

29/01/2024

سعودی عرب میں شجر کاری کیسے کی جاتی ہے جانیئے اس ویڈیو میں

24/01/2024

عمر سے زیادہ حالات انسان کو بوڑھا کر دیتے ہیں
انسان کو کام اور محنت سے اتنی تھکاوٹ نہیں ہوتی
جتنا انسانوں کے رویے تھکا دیتے ہیں

22/01/2024

ووٹ صرف ایماندار قیدی کا

16/01/2024

ضلع بہاول نگر عبدالرحمان نے ماشاءاللہ عمرہ ادا کیا خصوصی طور میں میں نے عبدالرحمان کو کہا عمران احمد خان نیازی کے لیے دعا کرنا اللّٰہ تعالیٰ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین یا رب العالمین

13/01/2024

بلال خان پاکستان جا رہا ہے یہ ثابت کرنے صلابت خان کتنا تعاون کرتا ہے دوبارہ سعودی عرب آنے کے لیے جب دوبارہ بلال سعودی عرب آۓ گا تو انشاء اللہ تعالیٰ بلال سعودی عرب میں جہاں بھی ہو گا میں خود ملنے جاؤں گا اور ویڈیو بھی بناؤں گا

فیصل خان اس فانی دنیا سے جاتے ہی کتنوں کو دکھی کر گیا -وجہ خوش اخلاق انسان کی ہمیشہ یاد ہی رہ جاتی ہے
14/12/2023

فیصل خان اس فانی دنیا سے جاتے ہی کتنوں کو دکھی کر گیا -وجہ خوش اخلاق انسان کی ہمیشہ یاد ہی رہ جاتی ہے

12/12/2023

خان کے دشمنوں کو دیکھا دینا چاہتا ہوں پی ٹی آئی کو کسی کے دلوں سے نہیں نکال سکتے اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کے خان کے دشمنوں کو پتہ چل جائے کہ خان دنیا پر راج کرتا ہے

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فیصل خان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ...
09/12/2023

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فیصل خان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

ماشاءاللہ تم اللّٰہ تعالیٰ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
02/12/2023

ماشاءاللہ تم اللّٰہ تعالیٰ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

Address

Mianawali
Kamar Mushani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujeeb Alam official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share