
21/09/2025
> "مَن زارَ الحُسَين عارفاً بِحَقّه، كتبَ اللهُ لهُ ثوابَ ألفِ حجّةٍ مقبولةٍ وألفِ عُمرَةٍ مبرورةٍ."
جو شخص امام حسینؑ کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہزار حج اور ہزار عمرہ کا ثواب لکھتا ہے۔
(کامل الزیارات، ص 149)
(سابقہ ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی)