16/07/2025
پنجاب میں CCD نےجو ڈاکوؤں ، شوٹر ، منشیات فروش اور بدمعاش مُکاو مُہم شروع کی ہے-یہ آنے والی نوجوان نسل کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گی-
اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے بچوں کے موٹر سائیکل نہ چھینے جائیں، کلاشنکوف کلچر کا خاتمہ ہو ،
آپ کے خالی پلاٹوں پر قبضے نہ ہوں،
آپ کے بچوں کا ریپ نہ ہو،
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر چوری نہ ہو،
آپ کے بچوں کے سامنے کوئی نودولتیا دولت کا ننگا ناچ نہ دکھا سکے تو سی سی ڈی کو سپورٹ کریں،
یہ امن کی ضامن فورس ھے 🤲