Qasim Attari Madani

Qasim Attari Madani Muhammad Qasim Attari is a islamic Scholour
Mureed Founder of Dawat-e-islam Maulana Ilyas Qadri Digital Creator

12/12/2025

Umar ke jurat py jayo qurban 🤔

🚦چالان سے بچنے کے لیے ہیلمٹ خریدا۔پھر سوچا کہ سائیڈ شیشوں کے بغیر ہیلمٹ پہننا ٹھیک نہیں اس لیے ہونڈا کے اصل سائیڈ شیشے ب...
11/12/2025

🚦چالان سے بچنے کے لیے ہیلمٹ خریدا۔
پھر سوچا کہ سائیڈ شیشوں کے بغیر ہیلمٹ پہننا ٹھیک نہیں اس لیے ہونڈا کے اصل سائیڈ شیشے بھی خریدے😍
اب دو ہفتے ہونے کو ہیں دل کرتا ہے یا تو اپنے شیشے توڑ دوں یا ان لوگوں کی لائٹیں توڑ دوں جنہوں نے بےہودہ آفٹر مارکیٹ سفید لائٹیں لگوا رکھی ہیں کے سیدھی آنکھوں میں پڑھتی ہیں کے کچھ نظر نہیں آتا
کمپنی والی سفید لائٹیں تو کسی کو تکلیف نہیں دیتیں، مگر یہ جو خود سے تیز لائٹیں لگواتے ہیں، وہ دوسروں کی آنکھوں میں سیدھی پڑتی ہیں۔
اور سب سے بڑا مسئلہ یہ کہ شہر کے اندر 40–50 کی رفتار پر بھی ہائی بیم جلا کر چلتے رہتے ہیں کچھ لوگ تو اشارے پر کھڑی گاڑی کے سامنے بھی ہائی بیم بند نہیں کرتے
اصل میں ٹریفک پولیس چالان تو کرسکتی ہے لیکن ہم صاحب شعور ہو جائیں یہ مشکل ہے
آخر ہم کب تک ڈنڈے کے زور پر قانون پر عمل کریں گے؟
بہر حال تمام ٹریفک قوانین ہماری اپنی حفاظت کے لیے ہیں اور ان پر عمل کرنا ہمارا قومی فرضیہ ہے
🤲 اللہ ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے آمین

11/12/2025

چمن کو مویشی خراب کردیتے ہیں۔

11/12/2025

سب سے بہترین وظیفہ کون سا ہے - sub sy bahtreen wazifa kon sa hai💯

یارب!!!تیر ہر عطا پر الحمد للهمیری ہر خطا پر استغفر الله
09/12/2025

یارب!!!
تیر ہر عطا پر الحمد لله
میری ہر خطا پر استغفر الله

08/12/2025

صدیق اکبر کا عشق رسول ﷺ

30/11/2025

Madani channel k operating room sy

30/11/2025

Ala hazrat 🤔

فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے اب لائیک والے آئیکن کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں...
28/11/2025

فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے
اب لائیک والے آئیکن کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود بخود ہو جائیگا ۔ یقین نہیں آتا تو چیک کر سکتےہیں

Address

Kamoke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Attari Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasim Attari Madani:

Share