07/12/2022
Shame on u civil hospital DHO MS
سول اسپتال کندھکوٹ اج تین لڑکے ایکسیڈینٹ ہوۓ اور ھمارے ڈسٹرکٹ میں ایمبولینس سروس نہین ڈی سی کندھکوٹ کے نمبر بند ڈی ایچ او کے فون نمبرس بند۔افسوس لڑکے تڑپ رہے ھیں خدا نہ کرے اگر انکی جان جائی تو زمیوار کون
اللہ رحم۔کرے لیکن۔اس عمل۔کی جلد ھم مزاحمت کرینگے اور سڑکو پے نکلینگے