Hazoor Bux Mangi VOP News

Hazoor Bux Mangi VOP News Correspodent Channel 5 HD Karachi,PPF Fellowship For Investigation Beach 10 I have Journalist
(6)

شکر الحمدللہکراچی میں سورج کی امد
20/08/2025

شکر الحمدللہ
کراچی میں سورج کی امد

19/08/2025

اللہ اکبر کراچی میں پھر دوسرا اسپیل بارش کا شروع ہوگیا اللہ رحم کرے

19/08/2025

شکر الحمد اللہ کراچی میں اب جاکر بارش بند ہوئی ہے مگر بادلوں کا گھیرا برقرار

19/08/2025

۔دوستو کراچی مسلسل 7 گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے خدا رحم کرے

19/08/2025

کراچی: ملیر درسانو چھنو کے قریب سکھن ندی میں 8 افراد پھنس گئے

بارش کے باعث ندی میں طغیانی، پانی کا بہاؤ شدید ہوگیا

پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو تاخیر کا شکار

متاثرہ افراد کی مدد کو کوئی نہیں پہنچا

مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کی کوششوں میں مصروف

13/08/2025

https://www.facebook.com/share/v/16xCWmNRtk/
🏡 فارم ہاؤس برائے فروخت اور کرایہ 🏡

📍 مقام: بچل باغ، نزد میمن گوٹھ
📏 رقبہ: 2700 گز

✨ خصوصیات:
- 3 کشادہ کمرے
- ڈرائنگ ہال
- گیمز ہال
- 2 شاندار سوئمنگ پولز
- ہرا بھرا باغ اور خوبصورت نظارہ

💰 فروخت قیمت: 2 کروڑ 50 لاکھ روپے
📅 کرایہ: 12 گھنٹے کے لیے صرف 30,000 روپے

📞 رابطہ: 0303-4443404 | 0333-4443404

"قلم کا سپاہی: ایک خاموش جنگ"رات کے تین بجے، جب شہر سو رہا ہوتا ہے…ایک صحافی جاگ رہا ہوتا ہے۔نہ چھت کی فکر، نہ نیند کی پ...
12/04/2025

"قلم کا سپاہی: ایک خاموش جنگ"

رات کے تین بجے، جب شہر سو رہا ہوتا ہے…
ایک صحافی جاگ رہا ہوتا ہے۔

نہ چھت کی فکر، نہ نیند کی پرواہ…
بس ایک ہی دھن:
"کہیں کچھ ہو رہا ہے، تو دنیا کو خبر ملنی چاہیے۔"

ایک دن کندھ کوٹ کے کچے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ ہو رہی تھی،
تو وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کیمرہ اٹھائے پہنچ گیا۔
کسی نے کہا: "پاگل ہو کیا؟ یہ جنگل ہے!"
وہ ہنسا اور بولا:
"میری ماں کہتی ہے، سچ دیکھانے والے کو ڈر نہیں ہوتا۔"

اس کے بچے اکثر پوچھتے ہیں:
"ابو آپ ہر وقت فون، کیمرہ اور فائلوں میں کیوں رہتے ہیں؟"
وہ جواب نہیں دیتا… صرف مسکرا کر ان کا ماتھا چوم لیتا ہے۔

کیونکہ وہ جانتا ہے…
اس کی جدوجہد، صرف ایک نوکری نہیں
بلکہ ایک مشن ہے… سچ کی تلاش کا مشن۔

یہ کہانی ہر اس صحافی کی ہے
جو خبر کے لیے قربانی دیتا ہے…
نیند، گھر، رشتے، یہاں تک کہ اپنی جان تک۔

اگر آپ کو بھی کسی صحافی کی محنت نظر آئی ہو…
تو یہ کہانی ضرور شیئر کریں۔
شاید وہ اسے پڑھ کر تھوڑی سی ہمت اور حوصلہ پا جائے۔

08/04/2025

Shaded garmi ki laher

07/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

23/02/2025

پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے کندھ کوٹ میں جوش و خروش عروج پر! کرکٹ کے دیوانے بڑے اسکرینز کے سامنے جمع، مقامی کھلاڑی بھی پرجوش۔ مزید جانتے ہیں آج نیوز کے نمائندہ حضور بخش منگی سے۔

23/02/2025

کندھ کوٹ: پولیس نے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا

پولیس کی کامیاب کارروائی، دو ہفتے اور تین ماہ قبل اغوا کیے گئے تین مغوی بازیاب۔ ایس ایس پی زبیر نظیر شیخ کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا۔

11/02/2025

کندھ کوٹ: بدامنی کے باعث کاروباری افراد پریشان

کندھ کوٹ میں ڈاکو راج برقرار، بیوپاری عدم تحفظ کا شکار ہوکر نقل مکانی پر مجبور۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری اور لوٹ مار نے کاروبار کرنا مشکل بنادیا ہے۔ پولیس کے مطابق جرائم کے خاتمے کے لیے آپریشنز جاری ہیں۔

Address

Kandhkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazoor Bux Mangi VOP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazoor Bux Mangi VOP News:

Share