ســـندھ وائــرل نيــوز

ســـندھ وائــرل نيــوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ســـندھ وائــرل نيــوز, News & Media Website, Kandiaro.

21/05/2026

میری مـــاں میری جنـ٘ت

Everyone followers

10/04/2026

احتیاط کیجئے🔥😭

04/04/2026

پٹرول مہنگا ہونے کے بعد پتہ نہیں چل رہا یہ بائیک کی آواز ہے یا........
‏🥵🥵🥵🥵🥵

پنجاب میں فی بھینس 🐃 30روپے گوبر  ٹیکس کا  سننے کے بعد کے حالات 😁
03/04/2026

پنجاب میں فی بھینس 🐃 30روپے گوبر ٹیکس کا سننے کے بعد کے حالات 😁

02/04/2026

پتا نہیں کس ملک میں آسمانی بجلی گری ہے

بریکنگ نیوز:آخر کار سعودی عربیہ نے حالیہ حملوں کے پیش نظر اپنا نیا 'ڈیزرٹ میزائل سسٹم' متعارف کرا دیا😋    "Disclaimer: T...
02/04/2026

بریکنگ نیوز:
آخر کار سعودی عربیہ نے حالیہ حملوں کے پیش نظر اپنا نیا 'ڈیزرٹ میزائل سسٹم' متعارف کرا دیا😋

"Disclaimer: This is edited/for humor only, no harm intended, Purely for entertainment purposes — don’t take it seriously 😊"

22/03/2026

ایسا کرنے سے گریز کریں شکریہ

22/03/2026

Jab chooha bili e hansy to...

14/03/2026

ایک چڑیا نے کھیتوں میں کھڑے ایک پتلے سے عشق کر لیا! وہ پتلا باقی چڑیوں کو دور بھگاتا تھا۔
اس لئے چڑیا کو لگا کہ وہ یہاں سب سے زیادہ سیف ہے۔ وہ روز اس کے کاندھے پر بیٹھتی اور اس کی خاموشی کو اپنا یار سمجھ لیتی اور سوچتی اور گاتی۔ ایک رات بہت ہی بھیانک طوفان آیا، چڑیا ٹھنڈ اور ڈر سے کانپنے لگی، اور پتلے کے گلے لگی اور رونے لگی کہ مجھے بچا لو۔ اور اس پتلے نے اپنے ہاتھ آگے نہیں بڑھائے کیونکہ وہ تو بس دنیا کو ڈرانے کے لئے تہا کسی کو سینے سے لگانے کے لئے نہیں۔
ان کے اندر دل نہیں ہوتا۔
ہم اکثر ایسے لوگوں سے پیار کر بیٹھتے ہیں، جو باقیوں سے تو بچا لیتے ہیں لیکن کبھی اپنے محبت کا وہم جو دنیا سے بچاتا ہے، کبھی اپنا کیوں نہیں ہوتا؟
یہ کہانی صرف ایک چڑیا اور پتلے کی نہیں ہے۔
آپ سب کی کہانی ہے جو کسی ایسے انسان سے پیار کر بیٹھتے ہیں جو جذباتی طور پر دستیاب ہی نہیں ہوتے۔
ہم اکثر انکی خاموشی کو پیار اور انکی حفاظت کو اپنا پن مان لیتے ہیں۔ پر جب زندگی میں طوفان آتا ہے، تب پتہ چلتا ہے کہ انکے اندر تو دل ہی نہیں ہے۔ وہ آپ کو دنیا سے بچا سکتے ہیں، لیکن وہ آپ کے کبھی نہیں ہو سکتے۔

Address

Kandiaro
67050

Telephone

+923023878449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ســـندھ وائــرل نيــوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ســـندھ وائــرل نيــوز:

Share