سالانہ قرآن کانفرنس ۔ 8نومبر 2025 بروز ہفتہ کو منعقد ہو گی
17/07/2025
17/07/2025
اسبوعی اجلاس
16/07/2025
وفاق المدارس السلفیہ کا جن احباب نے 2025 سپلیمنٹری میں امتحان دیا تھا ان کا رزلٹ آ چکا ہے ،
رزلٹ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
16/07/2025
لائبریری کی تیاری جاری
لائبریری کے لیے کچھ چیزوں کی اشد ضرورت ہے
کتب بوکس، ٹیبل ، چئیرز، قیمتی بکس
دعاؤں اور تعاون کی اشد ضرورت ہے
جاز کیش نمبر
03014090828
تعاون جمع کروا کر رسید ضرور حاصل کریں
15/07/2025
بارش اور طلباء ایک ساتھ 💐😄
09/07/2025
درس قرآن
قاری محمد یونس شہزاد سلفی صاحب
جامعہ تعلیم القرآن رحمانیہ کنگن پور
09/07/2025
آج ان شاءاللہ
بعد از نماز عشاء
حضرت قاری یونس شہزاد سلفی صاحب کا درس قرآن ہو گا۔بمقام جامعہ رحمانیہ کنگن پور
09/07/2025
آج جامعہ تعلیم القرآن رحمانیہ کنگن پور کو یہ شرف حاصل ہوا کہ قاری افضل صاحب اور مولانا ابراہیم عابد صاحب اور محترم آغا بابر صاحب نے رئیس الجامعہ سے ملاقات کی اور ادارے کا تفصیلی وزٹ فرمایا
خصوصاً شعبہ درسِ نظامی کے معائنے کے دوران وہاں کی علمی فضا اور طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد دیکھ کر دونوں مہمان انتہائی خوش ہوئے اور ادارے کی دینی خدمات کو سراہا۔
اللہ تعالیٰ جامعہ کی ترقیات میں مزید برکت عطا فرمائے۔
Be the first to know and let us send you an email when جامعہ تعلیم القرآن رحمانیہ کنگن پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to جامعہ تعلیم القرآن رحمانیہ کنگن پور: