11/08/2026
🚨 یوٹیوب چینل مونیٹائزیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی! 🚨
اگر آپ یوٹیوب پر کام کر رہے ہیں یا اپنے چینل کو مونیٹائز کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یہ اپڈیٹ آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ 👀
یوٹیوب کی مونیٹائزیشن میں مبینہ طور پر 1 فروری 2027 سے بڑی تبدیلی آنے والی ہے، جس کے بعد چینل کو مونیٹائز کروانے کے لیے پہلے کے مقابلے میں زیادہ واچ ٹائم اور ویوز درکار ہوں گے۔
🔴 پہلے کیا کرنا پڑتا تھا؟
🎬 Long Videos کے لیے:
• 1,000 Subscribers
• 4,000 گھنٹے Watch Time
• یہ واچ ٹائم گزشتہ 365 دنوں میں مکمل ہونا ضروری تھا۔
📱 Short Videos کے لیے:
• 1,000 Subscribers
• 10 Million Shorts Views
• یہ ویوز گزشتہ 90 دنوں میں حاصل کرنا ضروری تھے۔
🟢 اب کیا تبدیلی آ رہی ہے؟
🎬 Long Videos کے لیے:
• 1,000 Subscribers
• 8,000 گھنٹے Watch Time
• گزشتہ 365 دنوں کے اندر
یعنی سب سے بڑی تبدیلی یہ ہے کہ لانگ ویڈیوز کے لیے واچ ٹائم کی شرط 4,000 گھنٹے سے بڑھا کر 8,000 گھنٹے کر دی جائے گی۔
📱 Short Videos کے لیے:
• 1,000 Subscribers
• 20 Million Shorts Views
• گزشتہ 90 دنوں کے اندر
یعنی شارٹس بنانے والے کری ائٹر کے لیے بھی ویوز کی شرط 10 ملین سے بڑھ کر 20 ملین ہو جائے گی۔ 😳
📌 سادہ الفاظ میں:
پہلے جہاں 4,000 گھنٹے واچ ٹائم یا 10 ملین شارٹس ویوز کافی تھے، اب نئی پالیسی کے مطابق یہی ہدف بالترتیب 8,000 گھنٹے اور 20 ملین ویوز ہو جائے گا۔
اگر آپ یوٹیوب پر کام کر رہے ہیں تو اس پوسٹ کو سیو کر لیں اور اپنے دوسرے یوٹیوبر دوستوں کے ساتھ بھی شیئر ضرور کریں۔ ❤️