03/10/2026
بہت اچھا فیصلہ!
نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے سکولوں میں گریڈ 8 تک کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کی انتہائی ٹھوس اور جامع دلیل دی گئی ہے کہ بچوں کو اپنے طور پر سوچنا سیکھنا چاہیے اور اے آئی سے ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں ختم کر رہی ہے۔ یہ بچوں کی کوشش کرنے کی قابلیت ختم کر رہی ہے۔