Dr Qais

Dr Qais Nature lover by heart & soul!

فرض، غیرت اور ایمان 🫡
21/02/2026

فرض، غیرت اور ایمان 🫡

21/02/2026

داروڑہ آپر دیر❄️
Explore dir

18/02/2026

hardest job of the world's...🎖🪖

پرائیمروز (Primrose) پنک پرائیمروز (Pink Primrose) سردیوں کا پھول...💐
13/02/2026

پرائیمروز (Primrose)
پنک پرائیمروز (Pink Primrose) سردیوں کا پھول...💐

13/02/2026

ملم جبہ سوات🧊🥶
Travel with Zunair Travel With Izhar S.W.A.T.

ہر موڑ پر نئی یادیں، ہر سفر ایک نئی کہانی 📸💫
06/02/2026

ہر موڑ پر نئی یادیں، ہر سفر ایک نئی کہانی 📸💫

آج ایک گاڑی کے پاس سے گزرتے ہوئے میرے کپڑے پھٹ گئے، وجہ؟گاڑی پر لگی وہ لوکل لوہے کی نوکیلی کنڈیاں / پتری / جریہ جو صرف ن...
02/02/2026

آج ایک گاڑی کے پاس سے گزرتے ہوئے میرے کپڑے پھٹ گئے، وجہ؟
گاڑی پر لگی وہ لوکل لوہے کی نوکیلی کنڈیاں / پتری / جریہ جو صرف نام نہاد ڈیکوریشن کے لیے لگائی جاتی ہیں۔
یہ خوبصورتی نہیں، یہ کھلا خطرہ ہے۔
اگر کپڑا پھٹ سکتا ہے تو انسانی جسم بھی زخمی ہو سکتا ہے — خاص طور پر بچے، خواتین اور موٹر سائیکل سوار۔
سوال یہ ہے:
کیا ہماری سڑکیں تجربہ گاہ ہیں؟
کیا انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں؟
میں ڈی سی صاحب، ٹریفک پولیس اور متعلقہ لوکل انتظامیہ سے پُرزور اپیل کرتا ہوں کہ
ان خطرناک گاڑیوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے،
اور ایسی غیر قانونی ڈیکوریشن پر مکمل پابندی لگائی جائے۔شکریہ۔۔۔۔

When the sun kisses the snow-capped peaks, the world feels alive .🔥🌅
15/01/2026

When the sun kisses the snow-capped peaks, the world feels alive .🔥🌅

14/01/2026

پہاڑوں کے سفر۔۔👨🏻‍🦯🗻
Travel with Zunair Travel With Izhar

Address

Rahman Abad
Kanju

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Qais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share