Dr.Sameena Ghazanfar

Dr.Sameena Ghazanfar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Sameena Ghazanfar, Digital creator, Karachi Lines.

13/10/2025

In Japan, students clean their classrooms and toilets by themselves every day. This habit teaches them responsibility, respect for shared spaces, and humility from a young age.

13/10/2025

*جو تم کو اچھا لگے وہ ہم کہیں گے یہ طے نہیں تھا*
*تمہاری غلامی میں ہم جئیں گے یہ طے نہیں تھا*

*وطن کی قسمت بنا رہے ہیں مرے محافظ*
*وطن کی قسمت وہ طے کریں گے یہ طے نہیں تھا*

*ھے کام جس کا وہی کرے گا، یہ طے ہوا تھا*
*کہو گے جو تم وہ ہم کریں گے یہ طے نہیں تھا*

*یہ عیش و عشرت جو ھے تمھاری رہے سلامت*
*دیے ہمارے مگر بجھیں گے یہ طے نہیں تھا*

*جہاں پہ تم ہو مکیں وہیں پر سب سہولتیں ہیں*
*سدا ہی محروم ہم رہیں گے یہ طے نہیں تھا*

وہ سب مسائل جو حل طلب تھے وہ حل طلب ہیں*
*سبھی مسائل یونہی رہیں گے یہ طے نہیں تھا*

*جو لُٹ لٹا کر مصیبتوں سے وطن کو آئے*
*وطن میں آ کر وہ پھر لٹیں گے یہ طے نہیں تھا*

*اگر ہو بس میں ہر ایک خائن کو میں اڑا دوں*
*مرے وطن میں یہی بچیں گے یہ طے نہیں تھا*

*جو چور ڈاکو سدا معزز رہے ہیں لیکن*
*وطن میں حاکم بھی یہ بنیں گے یہ طے نہیں تھا*

*مرے ہو بس میں تو منصفوں کو میں قید کر دوں*
*وہ شہر_انصاف میں بکیں گے یہ طے نہیں تھا*

*کہیں محبت بھی نفرتوں میں بدل نہ جائے*
*ترے ہمیشہ ستم سہیں گے یہ طے نہیں تھا*

*ادب کرو گے ادب کریں گے یہ بات سُن لو*
*ہمیشہ ہم ہی ادب کریں گے یہ طے نہیں تھا*

11/10/2025

‏۔ ⚡ ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈



Today Best Photo ❤️❤️




























Larson Jolie Fox Lopez Aniston Lawrence Stewart Steinfeld Fox


🔥🔥

۔

۔










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Sameena Ghazanfar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr.Sameena Ghazanfar:

Share