04/10/2025
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے"
فرزند کراچی ظفر عباس اور ان کی فیملی ہراساں اور دھمکانے والے اشخاص یاد رکھیں پورا پاکستان ظفر عباس کی سفید پوش،غریب اور ضرورت مند خاندانوں کی دیکھ بھال اور مدد کا معترف ہے۔
یہ دھمکیاں اور ہراساں کرنے کے واقعات کراچی کے ہر اس شخص کو دھمکانے کے معترف ہے جو انسانیت اور انسانیت کی خدمت کا معترف ہے اور اس عمل پر یقین رکھتے ہیں۔
#ظفر عباس پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔