Shehzy Khan YT

Shehzy Khan YT 𝟮𝟱𝙆 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬𝙚𝙧𝙨

کیپٹن عاصم طارق شہیدقوم اپنے بہادر سپوت کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے۔آپ کی جرات، بہادری اور وطنِ عزیز پاکستان کے لیے دی گئ...
06/07/2026

کیپٹن عاصم طارق شہید
قوم اپنے بہادر سپوت کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
آپ کی جرات، بہادری اور وطنِ عزیز پاکستان کے لیے دی گئی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَأَسْكِنْهُ فَسِيحَ جَنَّاتِكَ

🇵🇰 شہداء ہمارا فخر ہیں — پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

22/06/2026

🎉 Alhamdulillah 14K Followers Complete! Thank you, Facebook Family, for your endless support and love. ❤️🙏
21/06/2026

🎉 Alhamdulillah 14K Followers Complete! Thank you, Facebook Family, for your endless support and love. ❤️🙏

21/06/2026

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واردات کے لیے آنے والے ڈکیتیوں کا نوجوان نعمان کی جانب سے برتپاک استقبال

یہ  پیاری سی بے بی لاوارث حالت میں ملی ہے جس کی عمر تقریباً  5 سال کی ہے بچی اپنا اور والد کا نام نہیں بتا پا رہی  سکتی ...
21/06/2026

یہ پیاری سی بے بی لاوارث حالت میں ملی ہے جس کی عمر تقریباً 5 سال کی ہے
بچی اپنا اور والد کا نام نہیں بتا پا رہی سکتی ۔
اس وقت کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس اسٹیشن کی حفاظتی تحویل میں ہے

اب آپ کا اور ہمارا فرض ہے اسے اس کے والدین تک پہنچانا۔ اگر کوئی اس ننھی پر کو جانتا ہے تو متعلقہ تھانے
مددگار ون فائیو پر کال کریں

19/06/2026

Ai Video 📸🎥

ایک ایسی چوٹ جو فرض کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکی۔ سعودی سیکیورٹی علاج کے بعد دوبارہ میدان میں لوٹ کر ضیوفِ رحمن کی خدمت کر...
08/06/2026

ایک ایسی چوٹ جو فرض کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکی۔ سعودی سیکیورٹی علاج کے بعد دوبارہ میدان میں لوٹ کر ضیوفِ رحمن کی خدمت کرنے والا بہادر جوان۔❤️
اللہ آپ کی خدمت، قربانی اور محنت قبول فرمائے۔🤲





Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzy Khan YT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Karachi Lines.