
09/09/2025
تلاش ورثاء۔ فرحان ولد فیصل بعمر 10 سال، سبحان ولد شہباز بعمر 8 سال ،وارث خان پولیس کو یہ گمشدہ بچے ملے ہیں جن کی فیملی کی تلاش جاری ہے اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہوں تو آصف محمود ایس آئی 03161517970 یا تھانہ وارث خان0519334344 رابطہ کریں۔