19/09/2025
ایک خیمہ ، ایک امید:
_اہلِ خیر کی خدمت میں عرض ہے:
(, مظفرگڑھ ،جلالپور پیر والہ )
حالیہ سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ بے شمار خاندانوں کے گھر زمین بوس ہو چکے ہیں، اور وہ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان متاثرین کو فوری طور پر *خیموں* اور راشن کی اشد ضرورت ہے تاکہ وہ عارضی پناہ حاصل کر سکیں۔
مزید برآں، اگر کوئی صاحبِ استطاعت *گھر کی تعمیرات* میں حصہ لینا چاہے تو یہ ان کے لیے *صدقہ جاریہ* کا بہترین موقع ہے۔ آپ کی مدد کسی کا سہارا بن سکتی ہے، کسی بچے کو چھت دے سکتی ہے، اور کسی ماں کو سکون بخش سکتی ہے۔
*آئیں، اس آزمائش کی گھڑی میں انسانیت کا ہاتھ تھامیں۔
مفتی سیف الرحمن عباسی
چیئرمین
AWT PAKISTAN
03360504653