Shahnawaz Ali Qadri

Shahnawaz Ali Qadri we are given news updates

18/07/2025

ٹریفک پولیس موٹر سائیکل سواروں کے پیچھے ۔جبکہ بڑی گاڑیاں قانون سےآزاد ۔۔آخر موٹر سائیکل سواروں کا قصور کیا ہے۔مریں بھی وہیں پریشان بھی ہوئیں

07/07/2025

کوئی ایسا شخص ہے جس نے چوری یا ڈکیتی کی ایف ائی ار کٹوانے کے لئے پولیس کو رشوت دی ہو؟؟؟

26/06/2025

ٹریفک پولیس کو سب سے آساب ہدف موٹر سائیکل سوار لگتے ہیں جبکہ ایسے مافیا کے ڈائیورز کو لگام ڈالنے میں پر جلتےہیں
کورنگی ویٹا چورنگی

بھارتی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والے ماہی گیر کیسے پکڑے گے ۔بدلے میں کیا ملتاتھا۔۔Indian Raw Agent In Pakistan | How ...
25/06/2025

بھارتی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والے ماہی گیر کیسے پکڑے گے ۔بدلے میں کیا ملتاتھا۔۔

Indian Raw Agent In Pakistan | How Police Caught Fisher Man Traitors

INDian RAW Agents, Bharti Jasoos Kese pakre gye

03/06/2025

کراچی: عیدالاضحیٰ پر ڈمپرز کے ذریعے آلائشیں نہیں اٹھائی جائیں گی، آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان ۔

29/05/2025

ہماری ٹریفک پولیس اور عوام

10/05/2025

‏بڑی خبر۔۔
پاکستان نے سیالکوٹ میں ایک اور بھارتی رافیل مار گرایا۔۔

10/05/2025

تصدیق شدہ حملے اور نقصان:
1. بیاس:
برہموس میزائل ذخیرہ کرنے کی سہولت کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
2. ادھم پور:
• فضائی دفاعی نظام مارا گیا اور مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
• ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا اور اسے بہت زیادہ نقصان پہنچا۔
3۔پٹھانکوٹ:
• ایئر فیلڈ کو درست میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
4. جالندھر:
•جاری حملوں میں ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا۔
5. گجرات:
• ایک سے زیادہ فضائی اڈے اور مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
6. دہلی علاقہ:
میزائل کو حصار کے قریب روکا گیا۔ دہلی ایک ممکنہ ہدف بنی ہوئی ہے۔
7. راجستھان:
فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
8 سری نگر:
• ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔
•20 فوجی ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔
9۔چندی گڑھ:
• ہتھیاروں کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا اور اسے بے اثر کر دیا گیا۔
10. کل اثر:
20+ بھارتی فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
• پورے شمالی ہندوستان میں وسیع پیمانے پر نقصان اور خلل۔

10/05/2025

🚨 BIG BREAKING 🚨

Pakistan HITS Back India

Pakistan has launched retaliatory strikes on Indian military targets, including airbases, in response to recent attacks, the military's media wing said.

"Operation Bunyanun Marsoos has been initiated," the Inter-Services Public Relations (ISPR) said in a statement, adding that a BrahMos missile storage site in the general area of Bias in India had been destroyed.

"Airbases from where Pakistan was targeted are under simultaneous attack," the statement said, naming Pathankot Airbase and Udhampur Airforce Station among the sites struck.

The ISPR termed the action “an eye for an eye,” signaling a broad-based military response. There was no immediate comment from Indian authorities.

(Video released by ISPR)

29/04/2025

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی شدید فائرنگ

پاک فوج کا جواب

شدید ترین فائرنگ کا سلسلہ جاری مقامی افراد کا دعوی

Farward as received

کون سا وزیر اعلی اپنے صوبے کےلئے اچھا کام کررہا ؟؟؟؟
28/04/2025

کون سا وزیر اعلی اپنے صوبے کےلئے اچھا کام کررہا ؟؟؟؟

Address

Lines Area
Karachi Lines
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahnawaz Ali Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahnawaz Ali Qadri:

Share