Alhamudillah ツ

Alhamudillah ツ ABOUT ME I am a Video Editor, Sound Engineer and Motion Graphics Artist. I am skilled in video editing and video production from conception to final product.

Using my skills in sound design, final mix,

یہاں آ کر تمہیں احساس ہوگا کہ تمہارے مسائل اور پریشانیاں کتنی معمولی ہیں۔۔ 💔
05/09/2025

یہاں آ کر تمہیں احساس ہوگا کہ تمہارے مسائل اور پریشانیاں کتنی معمولی ہیں۔۔ 💔


یہ بچہ کیا کررہا ہے ، دِکھ رہا ہے تمہیں ؟؟؟غور سے دیکھیں!اگر کچھ نظر نہیں آیا، تو میں تمہیں بتاؤنگا یہ اپنے بدن کے ایک ع...
02/08/2025

یہ بچہ کیا کررہا ہے ، دِکھ رہا ہے تمہیں ؟؟؟
غور سے دیکھیں!
اگر کچھ نظر نہیں آیا،
تو میں تمہیں بتاؤنگا

یہ اپنے بدن کے ایک عضو یعنی ہاتھ کو
چاٹ رہا ہے!
مگر ایسا کیوں ؟؟
اس کی وجہ تم سب ــــــ جانتے ہونگے 💔😢

کہ یہ بھوکا ہے ،
ہاں اِسے بھوک لگی ہے
بھوک اور شدید ۔۔۔۔۔ بھوک
ظالم ، اور قاتل ــــ بھوک! 🇵🇸😢

یہ چیخ نہیں سکتا ،
شاید کچھ بول بھی نہ پائے... مگر
یہ 56 اسلامی ممالک سے کچھ مانگ رہا ہے
یعنی ، دودھ ، روٹی
اور خوراک یعنی کچھ بھی ...! 💔😢

یہ کچھ کہہ رہا ہے ، مجھ سے ، تم سے
یعنی ہم ـــــ سب سے
کہ "مجھے کچھ کھانے کو دے دو
ورنہ مَر ــــ جاونگا مَیں"

یہ بچہ اگر مر بھی گیا تو شاید
میڈیا ، سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر
کوئی خبر اور سرخی نہ بنے!🇵🇸😭

مگر ۔۔۔۔اگر تمھارا ضمیر زندہ ہو تو
یہ لمحہ اور یہ کہانی پوری زندگی
تمہارے جینے پر ، تمہارے ایمان پر
اور تمہاری انسانیت پر سوالیہ نشان
ضرور بنے گا ۔۔۔۔! 🖐️👊

اور حقیقت یہ ہے کہ یہ نعرہ
#غزۃ کے ہر بچے کا ہے ، یعنی
3 لاکھ ،22 ہزار بچوں کو
بھوک مار دے گی!!! 🇵🇸😢😭

--------------- تحریر : محمد اسامہ تورغری -------------

Congratulations 💐
22/06/2025

Congratulations 💐

02/02/2025

02/02/2025

تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔

دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔

Assalamu alaikum! Good morning!If you're online, say: Alhamdulillah
30/11/2024

Assalamu alaikum! Good morning!
If you're online, say: Alhamdulillah

15/06/2024

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں
اللہ پاک اپکی اور میری تمام مشکلات کو حل فرمادے

Quran 23:12We created man out of the extract of clay
14/06/2024

Quran 23:12
We created man out of the extract of clay

24/04/2024

پتا نہیں شادی کن لڑکیوں کے لیے حسین خواب ہے میری تو روح کانپتی ہے !کہیں غلط انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ گئی تو؟کبھی بنی ہی نہیں تو؟وہ کسی اور کی محبت میں مبتلا ملا تو؟کہیں اس میں اللہ کا خوف نا ہوا تو؟ کہیں وہ ظالم ہوا تو؟کہیں اس کی نظر میں عورت کی اتنی اہمیت ہوئی کہ وہ صرف بچے پیدا کرنے کے لیے ہے تو ؟کہیں وہ مسلمان ہوتے ہوئے بھی بے دین ہوا تو؟
There is nothing worst then this feeling!
سب کے نصیب اچھے ہوں❤️
!اور میری اماں ہمیشہ مجھے دعا دیتی ہیں"اللہ تمہیں انسان کے متھے لگائے"
انسانی روپ میں کافی حیوان بھی ہیں ناں! تو دعا کریں آپ کے متھے بھی انسان ہی لگے!

12/12/2023

لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس انداز میں بات کرتے ہیں.

When you receive a notification from your favorite person :
10/12/2023

When you receive a notification from your favorite person :

Nikkah In Madina ❤️
23/11/2023

Nikkah In Madina ❤️

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhamudillah ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alhamudillah ツ:

Share