Mera Pakistan

Mera Pakistan ‏ہم کھڑے تھے،ہم کھڑے ہیں،ہم کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ
اس حق و باطل کی جنگ میں ‎

24/03/2022

کچھ دین کے ٹھیکیداروں کی مفتی طارق مسعود کے ہاتھوں چھترول۔

23/03/2022
23/03/2022

احتلاف راۓ جمہوریت کا حسن ہے۔ لیکن کیا بحثیت پاکستانی ہم سب کے لیے فخر کا مقام نہیں کہ امیر قطر عمران خان سے آٹوگراف لے رہا ھے۔ اور اللہ جسے چاھے عزت دے۔ ⁦‪

22/03/2022

‏ہم کھڑے تھے،ہم کھڑے ہیں،ہم کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ
اس حق و باطل کی جنگ میں ‎

22/03/2022

Murshid Mera

انشاء اللّه 27 مارچ کو اسلام آباد میں عوام کا سمندر ہوگا ‏ہم کھڑے تھے،ہم کھڑے ہیں،ہم کھڑے رہیں گےیقین کے ساتھ،ایمان کے س...
22/03/2022

انشاء اللّه 27 مارچ کو اسلام آباد میں عوام کا سمندر ہوگا
‏ہم کھڑے تھے،ہم کھڑے ہیں،ہم کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ
اس حق و باطل کی جنگ میں ‎

17/09/2021

‏‎پاکستان نیوزی لینڈ سیریز منسوخی پر سب سے بڑھ کر آج

شریف فیملی، ن لیگ، خونی لبرلز، اور ہمارے نام نہاد صحافی اور انڈیا خوش ہے
ان سب کی خوشی آج یہ بات ثابت کر رہی ہے کہ ان کو صرف عمران خان سے ہی نہیں بلکہ پاکستان سے بھی مسئلہ ہے۔

05/04/2021

سینیٹر محمد علی خان کی دبنگ انداز میں تمام لٹیروں، درباریوں اور پجاریوں کی شاندار چتھرول
سن کر دل ٹھنڈا ہوگیا
عمران خان تیرے جان نثار بے شمار
بے شمار
KHAN

20/03/2021

کیا مریم نواز کی متعدد غلط بیانیاں اور من گھڑت قصے معافی کے قابل ہیں؟ مریم نواز اپنی فطرت سے مجبور ہیں، حق و باطل میں تمیز نہیں کر سکتیں؟ بار بار کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں؟ کیا یہ اللہ کو جوابدہ نہیں؟ مریم نواز کی فطرت، غلط بیانی انہی کو لے ڈوبی ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھئے اور ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔

17/03/2021

آخر کار شاہد خاقان عباسی نے بھی عمران خان کو ایک اچھا لیڈر تسلیم کرلیا آپ خد سہنلے

16/03/2021

میرے کپتان نے پورے حال کو سن کردیا

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category