
13/10/2023
سھراب آباد پریس کلب کی جانب سے اتوار کے دن صبح 10 بجہ فلسطین پر اسرائیلی فوج کی ظالماں کاروائیوں اور حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ رکھا کیا ہے تمام دوستوں کو شرکت کی اپیل کی جا رہے ہے گڑھی حسن شھر سے ریلی نکالی جائیگی اور جیکب آباد روڈ پر دھرنا دیا جائے گا
منجانب سھراب خان کندرانی صدرِ پریس کلب سھراب آباد