Imperial News Network Agency-INNA

Imperial News Network Agency-INNA Imperial News Network Agency (INNA) is a group of Journalists 🇵🇰

05/06/2025

‏✍ بدمعاشی یا پیسے کی طاقت ؟

نارتھ کراچی ایسوسی ایشن ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر فیصل معیز خان کے سابق PSO اور ایڈمنسٹریٹر پاکستان آرمی کے سابق کپتان ملک بدر اعوان کے فیصل معیز کے متعلق اہم انکشافات!

https://x.com/ImperialNews92/status/1930660189130100989?t=nOmrMqESgjX9MW4jIFKGRg&s=19

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

19/03/2025

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد
بلاک ایس میں قبضہ مافیا سرگرم

سرکاری پلاٹ پر بلڈنگ بنانا شروع کردی. اہل علاقہ نے مداخلت کی تو قبضہ مافیا کام چھوڑ کر بھاگ گئے. مقامی تھانہ شاہراہ نور جہاں کے حدود میں واقع اس پلاٹ پر تنازعہ لیکن پولیس خاموش تماشائی

🗣 پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کراچی چیپٹر کے نئے عہدیداران کا اعلان ، معین اللہ شاہ صدر اور میاں خرم شہزاد سیکرٹری جنرل...
16/01/2025

🗣 پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کراچی چیپٹر کے نئے عہدیداران کا اعلان ، معین اللہ شاہ صدر اور میاں خرم شہزاد سیکرٹری جنرل مقرر

مکمل خبر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:

پاکستان میڈیا کونسل کراچی چیپٹر کے نئے عہدیداران کا اعلان، معین اللہ شاہ صدر اور میاں خرم شہزاد سیکرٹری جنرل مقرر

⛔ Public Notice | Karachi | Pakistan INNA | Imperial News Network Agency
05/01/2025

⛔ Public Notice | Karachi | Pakistan

INNA | Imperial News Network Agency

📌 تھیلیسیمیا کی بیماری میں جو بچوں کے لیے خون کی بیگ لینے آور آگاہی دینے میں آپ کے شانہ بشانہ ہوں۔ ہر قسم کی آگاہی مہم ک...
26/11/2024

📌 تھیلیسیمیا کی بیماری میں جو بچوں کے لیے خون کی بیگ لینے آور آگاہی دینے میں آپ کے شانہ بشانہ ہوں۔ ہر قسم کی آگاہی مہم کا حصہ بنوں گا۔ #تھیلیسیمیا کی بیماری کے شکار بچوں کے لیے خون کے عطیات بھی دیں گے ۔ انشاءاللہ

شوکت علی وٹو (بیوروچیف)
امپرئیل نیوز نیٹ ورک ایجنسی
صدر پاکستان میڈیا کونسل (حافظ آباد)

Courtesy By : Mr.Imran Abbas Chadhar
(DSP Punjab Police) 🇵🇰

‏وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرارُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دوفکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلاتاسلام کو حِجاز و یمن س...
09/11/2024

‏وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو

‎ ‎

03/11/2024

📌 قبضہ مافیا سرعام قبضہ کرنے کیلیے جھتے سمیت زبردستی گھر میں گھس گئے ۔ جان سے مارنے کے ارادے سے آئے جھتے نے قتل کی کوشش کی۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا KIA کی پولیس ملزمان کیساتھ ملوث ہے ۔ یہ ملزمان کی جانب سے تیسرا جان لیوا حملہ ہے ۔ خاتون کی دہائی

‏کراچی کے ضلع کورنگی کے تھانہ KIA مہران ٹاون سے متصل خان محمد گوٹھ کی رہائشی خاتون کی آواز سننے کیلیے کوئی تیار نہیں؟ 👇 مجھے قتل کر دیا جائے گا 😫 کون سنے گا میری فریاد👇

Karachi Police office Sindh Police Sindh Government Zia Hassan Lanjar

✍ پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ ®
14/10/2024

✍ پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ ®

✍محسن پاکستان عبدالستار ایدھی (مرحرم) کے پوتے اور فیصل ایدھی کے صاحبزادے  #سعدایدھی کی شادی کی تقریب میں پاکستان میڈیا ک...
25/08/2024

✍محسن پاکستان عبدالستار ایدھی (مرحرم) کے پوتے اور فیصل ایدھی کے صاحبزادے #سعدایدھی کی شادی کی تقریب میں پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے صدر آصف جیے جا اور پی ایم سی کے سیکرٹری میاں خرم شہزاد نے شرکت کی ، اس موقع پر لی گئی گروپ تصاویر

جشن آزادی مبارک 💚🇵🇰Happy Independence Day 🇵🇰 💚Imperial News Network Agency-INNA                                         ...
13/08/2024

جشن آزادی مبارک 💚🇵🇰
Happy Independence Day 🇵🇰 💚
Imperial News Network Agency-INNA

کراچی پریس کلب نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا ا...
09/08/2024

کراچی پریس کلب نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکرٹری شعیب احمد نے کہا کہ ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگن سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے،انہوں نے ایک بار پھر اولمپکس گیمز میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ا رشد ندیم نے بھرپور محنت اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا ہے۔ ان کی کامیابی نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں، ان کی اس کامیابی پر پوری قوم ان کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ ارشد ندیم کی جیت نے جشن آزادی کی خوشی کو دوبالا کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بیٹے ارشد ندیم نے اولمپکس کی دنیا میں تاریخ رقم کردی، قوم اپنے ہیرو کے ساتھ کھڑی ہے۔اولمپئن ارشد ندیم نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہیں کہ محنت، لگن اور مستقل مزاجی سے منزل کا حصول ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا کراچی پریس کلب کی روایت رہی ہے ۔ماضی میں بھی مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو کراچی پریس کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دی گئی ہے ۔پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے اور 40 سال بعد جیو لین تھرو میں 92.97 میٹر کا اولمپک ریکارڈ قائم کر کے پاکستان کو گول میڈل دلایا ہے۔ کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ ارشد ندیم کے تاریخی کارنامے پر انہیں کراچی پریس کلب کی جانب لائف ٹائم ممبر شپ دی جائے گی ۔اس حوالے سے جلد کراچی پریس کلب میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی پریس کلب کی جانب سے عمران خان ،جاوید میانداد ،جہانگیر خان،مہیلا جے وردھنے ،سری کانت ،حنیف محمد ، سرفراز احمد سمیت کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کولائف ٹائم ممبر شپ دی جاچکی ہے ۔


ا

‏■  92+ ~ 92.97 پاکستان نے جولین تھرو میں دنیائے اولمپکس کا 100 سالہ ریکارڈ توڑ دیا- ■ پاکستان میں 92 کا عدد مشہور ہے، 9...
09/08/2024

‏■ 92+ ~ 92.97 پاکستان نے جولین تھرو میں دنیائے اولمپکس کا 100 سالہ ریکارڈ توڑ دیا-

■ پاکستان میں 92 کا عدد مشہور ہے، 92 کنٹری کوڈ ہے جبکہ 92 میں پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ بھی جیتا تھا تاہم ارشد ندیم 92 پلس ثابت ہوئے ہیں-

Address

Karachi Lines

Telephone

+923404125999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imperial News Network Agency-INNA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imperial News Network Agency-INNA:

Share