01/07/2026
شاہ فیصل ٹاؤن والو، خوشخبری! 🎉🚘
بالآخر ہمارا نیا پل تیار ہو چکا ہے! اب شاہ فیصل سے ملیر اور شارع فیصل نیکلنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور وقت کی بچت والا ہو جائے گا۔ صبح کے وقت ٹریفک میں پھنسنے والوں کے لیے یہ ایک بڑا ریلیف ہے۔
اب روزانہ کا سفر ہوگا منٹوں میں! ⏰✨
👇 کمنٹس میں بتائیں:
کیا آپ نے اس نئے پل سے سفر کیا؟ آپ کے خیال میں اس سے ٹریفک کا مسئلہ کتنا حل ہوگا؟