P One News

P One News Do not miss and important news update . subscribe and hit the bell icon to subscribe INSIDE NEWS🗞️📰

امریکا کی جانب سے ایران کو 15نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے بھیجا گیا، نیویارک ٹائمز
24/03/2026

امریکا کی جانب سے ایران کو 15نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے بھیجا گیا، نیویارک ٹائمز

"I am the Greatest President of America Ever", Donald Trump
24/03/2026

"I am the Greatest President of America Ever", Donald Trump

ایران میں نئی قیادت آئی ہے، اسے رجیم چینج کہہ سکتے ہیں ٹرمپ
24/03/2026

ایران میں نئی قیادت آئی ہے، اسے رجیم چینج کہہ سکتے ہیں ٹرمپ

PTI founder Imran Khan met Bushra Bibi at Adiala Ja!l.Disclaimer: This post is for informational purposes only and is ba...
24/03/2026

PTI founder Imran Khan met Bushra Bibi at Adiala Ja!l.

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.

سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چ...
24/03/2026

سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کے لیے کوئی وجہ نہیں چائیے ہوتی، صرف زبان چائیے، جن ک...
24/03/2026

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کے لیے کوئی وجہ نہیں چائیے ہوتی، صرف زبان چائیے، جن کا کام ہے تنقید کرنا وہ کرتے رہیں گے، ہم حکومت میں ہیں ہمارا کام ہے تنقید کو برداشت کرنا، جب روڈ ٹوٹی ہوئی ہے تب بھی تنقید ہوتی ہے، جب کارپیٹنگ ہوجاتی ہے تب بھی تنقید ہوتی، کہ ایسے نہیں ویسے بنا لیتے

14/03/2026

عدالتی پابندی کے باوجود لیاقت آباد اور ٹرنک مارکیٹ سے انٹر سٹی بسیں بدستور چلنے لگیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے اندر غیر قانونی اڈوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی۔
حیدرآباد، میرپورخاص اور نواب شاہ کے لیے گاڑیاں کھلے عام روانہ ہو رہی ہیں۔
شہریوں نے وزیراعلیٰ سندھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ 🚍⚠️

Despite the court ban, intercity buses have started operating again from Liaquatabad and Trunk Market. Citizens say that no action is being taken against illegal bus stands inside the city. Vehicles for Hyderabad, Mirpurkhas, and Nawabshah are openly departing. Citizens have demanded that the Chief Minister of Sindh take immediate notice. 🚍⚠️


🚍⚠️

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P One News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P One News:

Shortcuts

Share