Muhammad Zaib Khan official

Muhammad Zaib Khan official Muhammad Zaib Khan official page ko like aur follow Karen.

01/06/2025

یا اللّٰہ خیر یا الٰہی ہمیں اپنے عذاب سے بچا 😭
کراچی میں رات کے اس پہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس 😭

إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَمشہور ٹک ٹاکر چھوٹا بلال وفات پاچکا ہے
31/05/2025

إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ
مشہور ٹک ٹاکر چھوٹا بلال وفات پاچکا ہے

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا لبيك اللهم لبيك زیر نظر تصویر لیبیا سے تعل...
28/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا

لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

جب اللہ تعالٰی اپنے محبوب بندے کو اپنے گھر بلاۓ تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو نہیں روک سکتی 🥰🥰🥰

#لبيك
#الحج

Muhammad Zaib Khan Turangzai

20/07/2024

جو ڈر گیا وہ مرگیا پوری فیس بُک سے آواز آنی چاہیے شان ابوبکر صدیق ،عمر فاروق عثمان غنی اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ زندہ باد

09/05/2024

Address

Karachi Lines

Telephone

+923102546370

Website

https://www.youtube.com/@anwarzaib3411

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zaib Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Zaib Khan official:

Share