05/09/2025
عالم اسلام کو علی نیوز اسلامک کی جانب سے خاتم المرسلین رحمت اللعالمین ہدایت اللہ امام الانبیاء والمرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم امام جعفر صادق ال محمد کے پاک نزول پر نور کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک نے عالم مشیت کے 18 ہزار عالمین کو اس وجہ سے تشکیل دیا کہ وہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نزول کر سکے زمین کو اس لیے بچھایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیروں سے بہتے ہوئے پسینے سے سیراب ہو سکے پھولوں کو اس لیے بنایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات پاک پہ نشان ہوتے رہیں اسمانوں کو اس لیے بنایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحمت ان کی کرامت ان کے فیض ملائکہ کو اس لیے بنایا کی رحمت اللعالمین کی خدمت کر سکیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم عظیم ہستی ہیں جو ایک لاکھ 24 ہزار انبیاء پہ سلطانیت رکھتے ہیں ان کا نزول 18 ہزار عالمین پہ وائس رحمت بن کے ثابت ہوا اللہ پاک نے انہیں اپنے نور سے اس طرح سے تشکیل دیا کہ نہ وہ ان سے جدا نہ ہی ان سے جدا اور یہی صفات ہیں ال محمد کی اور ال محمد سے ایک گلدستہ جن کا بھی لقب صادق ہے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا لقب صادق وہ بھی وہی علم و فکر و حقیقت رکھتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم رکھتے ہیں حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام کا تعارف کچھ یوں بھی ہے کہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو چار فرقے بظاہری ظاہر ہوئے ان کے جو امام ہیں وہ امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام کے مدارس میں پڑھتے رہے اور مدارس یونیورسٹیز اور کتاب کا نظام بھی امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام کے زیر کرم تشکیل پانے لگا حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام بوزیمستی ہیں کہ جنہوں نے ان سوجن وہ چرند وہ پرند سب میں علم کو بانٹا یہ العلوم ہے یہ اللہ کا علم ہے ان صحیح طریقہ اور حقیقت چلی
اج 1500 برس ہو گئے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نزول کو
اور ہم اپنے خالق حقیقی کی بارگاہ میں بس یہی دعا کرتے ہیں کہ وہ اس دور کے محمد کا جلد از جلد نزول کر دے جووارث حقیقی ہے جو وارث محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے جس کے نزول پر نور سے یہ عالمین منور ہو جائیں اور ظلم و بربریت نیست و نابود ہو جائے