06/08/2025
Al-Islah Tv
الصلاح چینل کا اولین مقصد مرشد مربی حضور قبلہ عالم سجن سائیں مد ظلہ العالی کی تعلیمات آپ کے ارشادات گرامی کی صورت میں آپ کا مشن آپ کا پیغام نہ صرف پوری جماعت بلکہ پوری دنیا تک سوشل و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے پہنچانا ہے گروپ میں شامل تمام معزز ممبران کو بھی اسی مقصد کی تکمیل کے لیۓ گروپ میں شامل کیا گیا ہے لہذہ ہم سب کا مشترکہ ایک ہی عزم ہے کہ ہم نے مرشد
کے پیغام کو ساری دنیا تک پہنچانا ہے انشاء اللہ
👇👇👇لنک کلک کریں 👇👇👇