mahar mujahid

mahar  mujahid مسکرائیں
مسکراہٹ سے زندگی کا احساس ہوتا ہیں

23/08/2023

ڈولی میں سے 7 افراد کو نکالنے والا ہیرو ♥️♥️♥️

23/08/2023

حقیقی ہیروز

23/08/2023

ایک بندے کو ہیلی کاپٹر 7کو مقامی بندوں نے ریکور کیا !!

عوقے
20/08/2023

عوقے

20/08/2023
13/08/2023

کڑوا سچ

10/08/2023

اللہ الحق ہے، عمران خان ایک بار پھر سچا ثابت ہوگیا۔

امریکی صحافتی ادارے The Intercept کے مطابق اُنہیں امریکی سائفر کی کاپی مل گئی ہے۔ جریدے کے مطابق مراسلے میں واضح دھمکی دی گئی تھی کہ عمران خان کو ہٹانے پر پاکستان سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔ اگر اُسے عدم اعتماد کے ذریعے نہ ہٹایا گیا تو اُس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
#سائفر

09/08/2023
09/08/2023

توجہ فرمائیں🚨🚨 الرٹ بریکنگ نیوز کپتان کے کھلاڑیوں 🚨
ایک نئی گیم تیار تحریک انصاف کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ہوشیار رہیں
آنے والے دنوں میں چند شر پسند جن کا تعلق پی ٹی آی سے نہیں ہوگا وہ پاکستانی جھنڈے جلانے یا پیروں میں روندنے کی ویڈیوز ڈالیں گئے تمام دوستو سے اپیل ہے اسطرح کی ویڈیوز کو شئیر لائک بالکل نہ کریں

09/08/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بعد ڈی جی خان میں غازی یونیورسٹی کی طالبہ ثناء ارشاد جنسی زیادتی کا شکار نیا اسکینڈل سامنے اگیا، متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں خود کو یونیورسٹی میں ہی آگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دوں گی۔
کیا ہو گیا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو






Address

Karachi

Telephone

+923002157598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mahar mujahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mahar mujahid:

Share