15/10/2021
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹🇵🇰👉
السلام علیکم 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
12 ربیع الاول جشن ولادت کے حوالے سے ملک کے وزیراعظم جناب عمران خان صاحب نے قوم کو جو ایک اچھی خوشخبری اور ایک نوید سنائی ہے کے ہم اس مرتبہ جشن ولادت کو اس طرح سے منائیں گے کہ آج تک کسی نے بھی نہ دیکھی ہو گی جو کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس لحاظ سے ایک نہایت ہی اچھا اقدام ہے اور اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے میں سمجھتا ہوں کہ وہ کم ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمارے وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب اور ان کی تمام کابینہ ارکان کو خوش رکھے اور ان کو اسی طرح نیک ہدایت عطا فرماتا رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🇵🇰👉
اور یہ ایک ایسی خبر ہے کہ جس کو سن کر ہر امتی اور عاشقان رسول خوش ہوگئے ہیں کہ ہمارے ملک کے وزیراعظم نے 12 ربیع الاول جشن ولادت کے حوالے سے جن نے خواہشات کا اظہار کیا ہے ان کے اندر ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک قابل ستائش عمل ہے اور بحیثیت مسلمان ہم سب پر فرض بھی ہے دعا ہے اس رب سے کہ جس کے قبضے میں ہم سب کی جان ہے کہ وہ ہمارے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے تمام ارکان ۔اور ہماری سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے تمام لیڈران اور عوام کو نیک نیتی کے ساتھ ایمان پر قائم و دائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب عطا فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر نصیب عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🇵🇰👉
آئیے اب نظر ڈالتے ہیں دوسری جانب کہ جہاں پر ملک اور خاص کر کراچی کے اندر جس تیزی کے ساتھ قادیانیوں کو کھلی آزادی حاصل ہو رہی ہے اور جو نظر بھی آ رہا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں 👉 قادیانیوں کو جو آزادی اس وقت حاصل ہے اور جو نظر بھی آ رہی ہے وہ اس سے پہلے دیکھنے میں کبھی نہیں آئی اس کو کیا کہیں گے یہ سب کیوں ہو رہا ہے 👉 کس کے کہنے پر ہو رہا ہے 👉 کون کروا رہا ہے 👉 اور ہم اپنے ملک میں یہ سب کیوں کروا رہے ہیں یہ بحیثیت مسلمان اور ایک قوم ہونے کے ناطے کسی لمحہ فکریہ سے کم نہیں 👉 سب کی سب سیاسی جماعتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں 👉 تمام مذہبی جماعت خاموش 👉 اس کے خلاف آواز اٹھانے کو اور بولنے کو کوئی تیار نہیں آخر کیوں 👉 کیا وجہ ہے کے سب کو خاموش کروا دیا گیا ہے اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر قادیانیوں کو کھلی آزادی دینے کا آخر مقصد کیا ہے اور اس کے پیچھے اصل ماجرا کیا ہے 👉
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہماری وفاقی حکومت ہو ۔صوبائی حکومت ہو یا پھر ہماری اعلی عدالتیں سب کے سب خاموش ہیں کیا یہ سب کچھ ہماری حکومتوں کی مرضی سے کیا جا رہا ہے 👉 اگر نہیں تو پھر اس کے خلاف ہماری حکومت ۔ہماری ملک کی سیاسی جماعتیں ۔اور مذہبی جماعتیں آواز بلند کیوں نہیں کرتیں 👉
کہیں ایسا تو نہیں عوام کو لولی پوپ دے کر کھلے عام بے وقوف بنایا جا رہا ہے اور ملک کے اندر ایک نئی بساط بچھائی جا رہی ہے بظاہر تو نظر یہی آ رہا ہے کہ ملک کے اندر مسلمانوں کے لیے گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے کیونکہ دشمن جو کہ ہم کو بھار سے شکست نہیں دے سکتا تو وہ اسی وجہ سے ہم کو اندر سے کمزور کرنے کی پالیسیوں پر مصروف عمل اور نظر بھی یہی آ رہا ہے 👉
مگر ہم بحیثیت ایک قوم دشمن کو کھل کر یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ نہ تم ہمیں بھار مار سکتے ہو ۔اور نہ ہی اندر سے کیونکہ وقت پڑنے پر اور ضرورت پڑنے پر یہ پوری قوم ایک ہے اور ان شاء اللہ دشمن کے لیے ایک ایسی سیسہ پلائی ثابت ہوں گے کہ دشمن کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ ہم نے کس قوم سے ٹکر لی ہے یہ ملک عاشقان رسول کا ملک ہے جو کہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا اور مرتے دم تک اس کی حفاظت کرنا بھی یہ قوم اچھی طرح جانتی ہے 🇵🇰👉
اس ملک میں رہنے والے چاہے ان کا تعلق کسی بھی قوم سے ہو ۔کسی بھی مذہب سے ہو ۔کسی بھی رنگ و نسل سے ہو ۔کالے ہو یا گورے ۔مگر ہیں سب کے سب سب سے پہلے پاکستانی اور اس سے ٹکرانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں جو کہ مرنے سے ڈرتے نہیں بلکہ خود موت کو آگے بڑھ کر گلے لگا لیتے ہیں اور یہی ایمان ہے ہمارا کے جو مر کر بھی ہمیشہ زندہ رہتا ہے نام ہمارا 🇵🇰👉
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰افواج پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اسلام زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰