15/03/2023
مجھ سمیت کئی لوگوں کی پہچان صرف دعوت اسلامی ہے،اور آج کے کئی مشہور لوگوں کو شہرت دلوانے والی دعوت اسلامی ہے، لوگ ہمیں دعوت اسلامی کی وجہ سے جانتے ہیں مانتے ہیں عزت دیتے ہیں،دعوت اسلامی کے بغیر ہماری کوئی پہچان نہیں،اپنی اس پہچان کو برقرار رکھیں،دعوت اسلامی کے ساتھ مخلص اور وفادار رہیں۔
#مرشد
#عطار